نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    فیڈرر نے تیسرا سیٹ بھی اپنے نام کر لیا- کھپے کھپے کھپے-
  2. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    دو دفعہ سیٹ پوائنٹ مس کرنے پر میرا دل اچھلنے لگا تھا- بہرکیف 11-9 سے اچھا ٹآئی بریک جیتا ہے-
  3. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    فیڈرر نے تیسرے سیٹ جیت کر میچ کو لمبا تو کیا ہے-
  4. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    راجر فیڈرر عید کے دن کا دھڑن تختہ کرتے ہوئے۔
  5. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا واحد ٹی ٹوئنٹی

    لنکا نے محض 140 رنز ہی بنائے ہیں۔ اگرچہ ہدف تو بڑا نہیں ہے البتہ امید ہے کہ لنکا آج کوئی کھچچ مارے گی۔
  6. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا واحد ٹی ٹوئنٹی

    آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ نے ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں سیریز میں فتح حاصل کی تھی۔ لنکا کے پاس آج انگلینڈ پر کم از کم ایک فتح حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    فیڈرر نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی- 18ویں گرینڈسلیم ٹائٹل کا اس سے بہتر موقع پھر نہ آئے گا راجر کی زندگی میں-
  8. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فہرست میں خدیجہ مستور کے آنگن اور خوشونت سنگھ کی ٹرین ٹو پاکستان ما اضافہ بھی ہوا چاہتا ہے-کافی دلچسپ لسٹ ہو رہی امید ہے لطف آئے گا-
  9. عبداللہ محمد

    میری رنگلی چرخی،رو رو کتاں -- دکھ باج تیرے دس کنوں دساں

    میری رنگلی چرخی،رو رو کتاں -- دکھ باج تیرے دس کنوں دساں
  10. عبداللہ محمد

    ہن بندہ اینا وی ویلا نہیں ہندا۔

    ہن بندہ اینا وی ویلا نہیں ہندا۔
  11. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    جرمنی نے اٹلی کو شکست دے دی- آج آخری کوارٹر فائنل میں فرانس اور آئس لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا-
  12. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    کمال کا کھیل پیش کیا سرینا نے- اگرچہ مقابلہ کرسٹینا ناتواں نے خوب کیا- لیکن سرینا نے پہلا سیٹ ہارنے بعد بہت ہی عمدہ کھیلا-
  13. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    راجر فیڈرر نے چوتھے مرحلے کے لئے حاصل کر لی- جبکہ نواک جوکووچ 2 سیٹ کے مارجن سے ڈاؤن ہیں- انکا بقیہ میچ غالباً آج ہوگا-
  14. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    ویلز نے ورلڈ #2 بیلجئیم کو شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی- جہاں وہ کرسٹیانو رونالڈو میرا مطبل پرتگال کا مقابلہ کرے گی-
  15. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    دو امریکی عورتیں آپس میں گتھم گتھا- سرینا ولیمز اور کرسٹینا مکہلے کا میچ جاری-
  16. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    اور ڈیل پوٹرو نے واورنکا کو شکست دے دی- بہت ہی عمدہ میچ نہایت شاندار کھیل دونوں جانب سے-
  17. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو اور واورنکا کے درمیان بہتر میچ جاری - ڈیل پوٹرو کافی عرصے بعد فارم میں نظر آ رہا- چوتھے سیٹ کا کھیل جاری - ڈیل پوٹرو 5-3 سے لیڈکر رہا-
  18. عبداللہ محمد

    نیناں دے دو صندلی بوہے جان سدا لئی بِھیڑے وے

    نیناں دے دو صندلی بوہے جان سدا لئی بِھیڑے وے
  19. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    ٹیسٹ میں ایسی وکٹس بنانے کا سوال ہی نہیں۔یوں بھی جمی اور براڈ اور انگلینڈ کنڈیشن،مقابلہ سخت ضرور ہے البتہ اس مرتبہ پاکستان کے پاس چانس ضرور ہے کچھ ڈٹے رہنے کا۔
  20. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فہرست میں پاؤلو کوئیہلو کی "الیون منٹس" اور کے کے عزیز کی "مرڈر آف ہسٹری" بھی شامل ہو گئی ہیں۔ اب دیکھیں کونسی پہلے پایہ تکمیل کو پہنچتی ہے۔۔۔۔
Top