نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    آخری گیند پر چھکا مار کر پلنکٹ نے میچ برابر کر دیا- لنکا خود کو ہروا تو نا سکی البتہ گوروں کو بھی شکست کی ہزیمت سے بچا لیا-
  2. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    13 اوورز میں مزید محض 97 رنز درکار ہیں- لنکا خعد کو شکست دینے کی راہ پر گامزن-
  3. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    لنکا کے لئے خطرے کی گھنٹیاںکپتان اینجلو میتھیوز کی انجری واپس آتے ہوئے-
  4. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    برادر اسلامی ملک تقریباً ٹورنامنٹ میں آخری دفعہ میدان میں چیک ریپبلک کے مد مقابل جبکہ دوسری طرف سابق اسلامی ریاست اندلس ،کروشیا کے ساتھ مقابلے کو تیار۔
  5. عبداللہ محمد

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    دنیش رام دین اور سئموئیلز مارلون آہستہ آہستہ رنز جوڑتے ہوئے۔ 26 اووورز کے بعد 126-3
  6. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    وکٹس کی تعداد کی بھی اپنی اہمیت ہوتی ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    مورگن بھی بازی ہار گئے 83-5 اب معین علی بھائی اور جوز بٹلر صاحب کے آسرے ہے گوروں کی نیا۔
  8. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    جرمنی نے شمالی آئرلینڈجبکہ پولینڈنے یوکرین کو شکست دیکر اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کر لی ہے-
  9. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    لکمل نے بئیر سٹو کو بھی پویلین کی راہ دکھا کر لنکا کی فتح کی راہیں مزید ہموار کر دی ہیں۔ البتہ لنکا خود ہی یہ میچ ہار سکتا ہے۔باقی گوروں میں تو جیتنے کا دم خم باقی نہیں رہا۔
  10. عبداللہ محمد

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    کالی آندھی اپنا دھڑن تختہ کروانے کے سفر پر گامزن۔ 31 رنز پر تیسری وکٹ بھی پویلین لوٹ گئی۔
  11. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    7 اوورز کے بعد 25-3 میچ پر لنکا کی گرفت مضبوط ہوتے ہوئے۔ بہرکیف مورگن اور جرنی بئیر سٹو کے ہوتے ہوئے ابھی انگلینڈ کے چانسز بھی کافی ہیں۔
  12. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    لنکا نے 8 وکٹ کے نقصان پر 286 رنز بنائے ہیں- ایک اچھا ہدف ہے- البتہ لنکا کی باؤلنگ کے پیش نظر کم ہی اسکور لگ رہا-
  13. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    شناکا بھی چھناکا بجانے کی اہلیت رکھتے ہیں- اور فرویز معروف بھی اچھے ہاتھ دکھا لیتے ہیں- البتہ اینجلو پر زیادہ انحصار ہوگا-
  14. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    لنکا 188/5 28 گیندوں میں 59 رنز کی اننگ کھیل کر پرسانا چلتے بنے-
  15. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    سیکوگے پرسانا کے 24 گیندوں میں ففٹی مکمل - لنکا 184/4 33واں اوور جاری-
  16. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    56/3 ماشاءاللہ ماشاءاللہ لگنے لگا ہے کہ لنکا ہی کھیل رہی- ورنہ آئرش ٹیم سے میچز کے بعد تو یقین ہی نہیں ہو رہا تھا-
  17. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    کوشل جینتھ پریرا بھی پویلین لوٹ گئے- لنکا 50/2
  18. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    اچھے آغاز کے بعد لنکا کی پہلی وکٹ پویلین لوٹ گئی- لنکا 27-1
  19. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈنے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ لیا ہے- لنکا کھپے جی-
  20. عبداللہ محمد

    یہ مراسلہ ناروے کی یورو کپ میں حوصلہ افزائی کے لئے ہے۔نوٹ یہ ایک تیلی مراسلہ ہے شکریہ۔

    یہ مراسلہ ناروے کی یورو کپ میں حوصلہ افزائی کے لئے ہے۔نوٹ یہ ایک تیلی مراسلہ ہے شکریہ۔
Top