نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    یورو کپ کے ساتھ ساتھ ومبلڈن اوپن بھی اپنی پوری آب و تاب سے جاری ۔ مینز کی طرف سے خبریں یوں ہیں کہ جوکووچ اور فیڈرر تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر چکےہیں۔ مرے اور واورنکا آج دوسرے راؤنڈ کے میچز کھیلے گے۔ جبکہ خواتین کے ایونٹ کا کچھ یوں ہے کہ پابندی کے باعث ماریہ شراپوا نہیں کھیل رہی۔ وغیرہ
  2. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    اسکی دو وجوہات ہو سکتی پہلی تو آپکو معلو م ہی ہے اسکا کیا تذکرہ کرنا۔ دوسری یوں ہے کہ اٹلی سے کوارٹر فائنل پڑھنے کے بعد جرمنز کو پتا چل گیا کہ انکا پتہ تو صاف تو انہوں نے ادھر ہی جشن منا کر اپنا رانجھا راضی کر لیاہونا۔
  3. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    لنکا نے مقررہ 42 اوورز میں 305 رنز بنائے جبکہ ڈی ایل میتھڈ کے تحت گوروں کو 308 رنز کا تعاقب کرنا ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    بارش کے بعد میچ 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے- 25ویں اوور کے بعد لنکا 165/3 میتھیوز اور چندی کھیل رہے- امید ہے مزید 100 رنز بنا لے گا لنکا-
  5. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    چوتھے میچ میں لنکا کی بیٹنگ جاری 9 اوورز کے بعد 59/1 ایک دفعہ پھر سے اچھا آغاز ملا ہے لنکنز کو ا دیکھیں کولیپس کب آتا ہے-
  6. عبداللہ محمد

    دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

    سانگلے میں کونسا شاعر پیدا ہو گیا- لگاتے ہیں اسکا کوئی حساب ---
  7. عبداللہ محمد

    ہوشیار باش

    میں تے مصباح فین آں- مطلب انکار ای سمجھاں-
  8. عبداللہ محمد

    ہوشیار باش

    بس یہ بتا دیں کہ کھیلنا فرنٹ فٹ پر بہتر رہے گا یا بیک فٹ پر- پھر لنک مہیا کر دیں-
  9. عبداللہ محمد

    ہوشیار باش

    پرسوں میں پاولو کوئیہلو دی کتاب "الیون منٹس" پڑھی جے اوندے توں بعد بچ گیا ہونا اج وی کجھ نہیں ہندا-
  10. عبداللہ محمد

    ہوشیار باش

    اوہ سانوں وی دسو کتھے ای- اسیں وی ہس کھید لئیے تھوڑی دیر--
  11. عبداللہ محمد

    ہوشیار باش

    احباب سے گزارش ہے کہ وہ کھیل اور کھلاڑی سیکشن میں آ جائیں- وہ محفل کا وہ کونا ہے جہاں خلوت و سکوت بدرجہ اتم موجود ہے-
  12. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    آئس لینڈ نے انگلینڈ کو ایک مرتبہ پھر سے یورپ سے نکلنے کی ٹکٹ تھما دی۔
  13. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    اسپین کو 2 گول سے شکست یوں ٹکی ٹکا دور اپنے اختتام کو پہنچا۔ پچھلے دس سالوں کی انٹرٹینمنٹ کے لئے شکریہ۔ اب کوارٹر فائنل میں جرمنی اور اٹلی کا مقابلے دیکھنے کا مزہ آئے گا۔ جرمن فینز سے گزارش ہے کہ دل تھام کے میچ دیکھیں شکریہ۔
  14. عبداللہ محمد

    کوپا امریکہ 2016

    چلی کو مبارکبادیں ارجنٹائن کو ہمدردیاں-
  15. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    راؤنڈ آف سکٹین کا اہم ترین مقابلہ شروع ہونے کو ہے- اسپین بمقابلہ اٹلی چونکہ میں کوارٹر فائنل میں جرمنی اور اٹلی کا میچ دیکھنا چاہتا- لہذا تمام تر ہمدردیاں اٹلی کیساتھ ہیں-
  16. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    فرانس نے آئرلینڈ کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی-
  17. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    پہلے ناک آؤٹ میچ میں پولینڈنے سوئٹزرلینڈکو پینلٹی شاٹس پر شکست دے دی-
  18. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    راؤنڈ آف سکسٹین https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1378010008892799&substory_index=0&id=228294720531006
  19. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    پس ثابت ہوا لنکنز میں پاکستانیت حلول کر گئی ہے-
  20. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    ڈئیر لنکا کوئی خواجہ آصف ہوتا ہے-
Top