اتنی لاپرواہی ، مانا کہ آپ ٹھہرے ذہین۔
اب تو آپ پڑھیے اور سو جائیے۔ امتحان کی بابت ہم کل پوچھیں گے۔ :):) ویسے بھی آپ کی تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں کی بابت گفتگو کرنے کا بڑا عرصہ سے ارادہ ہے۔
شاکر عزیز (دوست ) اردو کے چند بہترین بلاگرز میں سے ہیں۔ ان کے بلاگ پر آپ ان کی بہت سی خوبصورت تحاریر ملاحضہ کر سکتی ہیں۔ ان کا بلاگ آواز دوست ملاحضہ کیجیے جو گذشتہ سات سال سے جاری ہے۔ :)
صرف میری پسند ناپسند ہی کیوں ؟ اور پھر میری پسند نا پسند سے پوری طرح واقف ہی کہاں ہیں۔ :)
مزا تو تب آئے جب کسی کو کسی کی بھی کوئی بھی پسند نا پسند پر اعتراض کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیے (؟!)
واضح رہے اس کی تائید کرتے آپ ایک بار پھر پھنس جائیں گے۔
اپنا جواب پیشگی ہی بتا دوں کہ تائیدی نہیں ہے۔ :)
کوئی بات نہیں۔ ایسی باتوں سے رسوائی ہونے لگے تو رہ گئے آپ تو۔ ;)
لگے ہاتھوں میں اپنے ہی سوال کا جواب دیتا چلوں۔
جواب میرا صرف یہ ہے کہ میری بیزاری اس دھاگے سے اتنی ہی ہوگی جتنی کہ اس دھاگے سے ہے۔
حضور والا ، بغلیں جھانکنیں یا آگ اگلنے کی بجائے اپنی ہی منطق سے جواب عنایت فرمائیے۔ اس موضوع پر اب تک میرا کل تبصرہ وہی ایک مختصر سوال ہے۔ واویلا تو اب آپ مچاتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ ;)
پیزا کے اندر بھنے ہوئے گوشت کے قتلے تھے۔ اوپر پنیر کی دبیز تہہ ہونے کی وجہ سے مجھے فوری علم نہ ہوسکا۔
ذائقہ انتہائی لذیز تھا! تب مجھے پتا چلا کہ آخر یہاں لوگ اسے کیوں اتنے ذوق و شوق سے اور مختلف طریقوں سے پکا کر کھاتے ہیں۔
بھئی میں نے تو گھوڑے ، ہاتھی اور بکرے کی سواری کر رکھی ہے۔ :)
عزیز امین، یہ آپ گھوڑے کی سواری پر کیوں مجبور ہوئے۔ کبھی واقعی میں کی ہے یا بس مجبوری میں ہاں کرنا پڑی ؟