زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
بائیکاٹ جاری رہا تو بھیا کا مرسلہ میٹر آگے کیسے بڑھے گا۔ :):)
عثمان
Post #4,557
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اور آپ لاکھوں میں پہنچ جائیں گی۔ :):):)
عثمان
Post #4,554
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کس کی یہ مجال۔ :)
عثمان
Post #4,508
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
مکھن مرچیں! :ROFLMAO:
عثمان
Post #4,504
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
حقیقت پسند ہونا چاہیے ، قنوطیت پسند نہیں۔ :)
عثمان
Post #4,499
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اب میں آپ جیسا منجھا ہوا لکھاری تو نہیں ہوں۔ کہ جھٹ پٹ سے مزے کی تحریر لکھ ڈالی۔(y) مجھے تو سوچنا پڑے گا نا۔ کیا لکھوں ،کیوں لکھوں ، کس پر لکھوں ، کیسے لکھوں۔ اب اتنے بہت سے سوالات سوچنے کے لئے مجھے چند ہزار مراسلوں کا وقت تو ملنا چاہیے۔ :)
عثمان
Post #4,497
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ارے ارے ، یہ کیا ہوا موڈ کو آج ، کیا واقعی اتنی مرچیں تھیں کھانے میں ؟ :)
عثمان
Post #4,494
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ارے بھئی کچھ تو رعایت ملنی چاہیے۔ یہاں تو احتجاجی دھرنا جاری ہے۔:ROFLMAO: اتنی جلدی تو دھاگہ کھولنا مشکل ہے۔ آخر کچھ پلاننگ کرنا پڑے گی۔ ;)
عثمان
Post #4,491
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کہاں ٹائم ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے میں تقریباً اٹھارہ سو پر پہنچ چکا ہوں۔ باقی رہے گئے صرف بتیس سو ، چند برس ہی کی تو بات ہے۔ :cool:
عثمان
Post #4,486
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
مان تو رہا ہوں ، اسی لئے ڈیل پیش کررہا ہوں۔ :)
عثمان
Post #4,483
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
تو پھر کوئی کاؤنٹر ڈیل پیش ہونی چاہیے۔ اچھا چلو، پانچ ہزار مراسلوں کے بعد! :)
عثمان
Post #4,482
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
توبہ کرو، پھر ایسی باتیں شروع کردیں۔ (n)
عثمان
Post #4,479
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ہم نے تو اپنی ڈیل پیش کردی۔ منظوری کی منتظر ہے۔ ;)
عثمان
Post #4,478
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
چلو پھر ایک ڈیل کرتے ہیں۔ جب میرے دس ہزار مراسلے ہوجائیں گے تو اس کے بعد میں دھاگہ ضرور کھولوں گا۔ ;)
عثمان
Post #4,474
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
دیکھ لیں نا ، محفل میں ہر قسم کی ورائٹی ہے۔ آخر کوئی تو مثال ہونی چاہیے کہ دیکھو دھاگہ کھولے بغیر بھی محفل میں متحرک ہوا جاسکتا ہے۔ :thumbsup:
عثمان
Post #4,473
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
جال نہیں ، بلکہ دھاگہ! سازشی دھاگہ ! :rollingeyes:
عثمان
Post #4,470
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ارے ارے یہ تو میرے خلاف باقاعدہ سازش کا جال بنا جا رہا ہے۔ :nailbiting:
عثمان
Post #4,469
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
واضح رہے یہ دہی بھلے کھانے کی ترکیب ہے۔ بنانے کی نہیں۔ :ROFLMAO:
عثمان
Post #4,466
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کھاتے وقت بولتے نہیں۔ :p
عثمان
Post #4,465
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
دراصل میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے۔ وہ میل باکس میں جانے کی بجائے میرے پیٹ میں پہنچ چکے ہیں۔ :rollingonthefloor:
عثمان
Post #4,462
اپریل 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top