اوپر ایک خاتون رکن کے خلاف ایک اور رکن محفل نے چند دن قبل ایک چیلنج خیز دھاگہ شروع کیا تھا۔ جو میرے احتجاج پر منتظمین نے بجا طور پر چند لمحوں میں ہی تلف کردیا۔
یہ خاکسار کی طرف سے گواہی ہے کہ انتظامیہ اردو محفل اپنے فرائض کی ادائیگی میں مستعد اور غیر جانبدار ہے۔