پہلی بات تو یہ کہ آپ کا مادری زبان کا تصور ہی غلط ہے۔ مادری زبان وہ ہوتی ہے جسے کوئی بھی شخص انتہائی کم سنی میں ہی اپنے ماحول سے سیکھنا شروع کرتا ہے۔ اس میں سوچ سکتا ہے۔ اپنا بہتر اظہار خیال کرسکتا ہے۔ مثلا میں پنجابی ہونے کے باوجود پنجابی نہیں بلکہ اردو کو اپنی مادری زبان خیال کرتا ہوں۔ مزید یہ...