نتائج تلاش

  1. عثمان

    جانوروں کی سواری

    مجھے تو ڈائنا سارس کی سواری کا شوق ہے۔ :battingeyelashes:
  2. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بس یار ، دیکھ لے بھائی کی چوائس ;) ابھی اس دن نیٹ فلکس کی سبسکرپشن لی ہے۔ اور یہ پہلی فلم ہے جو اس پر دیکھی۔ :)
  3. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ارے میں تو اپنے کھولے گئے دھاگوں سے نظر بچا کر رہتا ہوں۔ یہ آپ لوگوں نے کہاں سے اُدھیڑ ڈالے ؟ :) مشاغل کیا ہونے ہیں۔ جاب چل رہی ہے۔ باقی ٹائم نیٹ گردی اور کتابیں پڑھنے میں گذر رہا ہے۔ :):)
  4. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Exam آٹھ امیدواران ایک پراسرارکمپنی میں ایک اعلیٰ عہدے کے چناؤ کے لئے طے کردہ امتحان کے لئے موجود ہیں۔ امتحان کے آغاز میں انہیں کچھ ہدایات دی جاتی ہیں اور پھر امیدواران کو کمرہ امتحان میں ایک گارڈ کی زیر نگرانی چھوڑ دیا جاتا ہے۔ امیدواران جب امتحانی پرچہ پلٹ کر دیکھتے ہیں تو وہ صرف ایک...
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے ہائیں ، آج تو اتوار ہے ! :shock:
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بھئی آپ لوگ تو سارا دن باتیں بناتے رہتے ہیں۔ :unsure: میں تو جاب پر نکل رہا ہوں۔:)
  7. عثمان

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں

    گانے کا لنک پلیز!
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے تو کیا اگلا سمیسٹر شروع ہوبھی گیا ؟ موسم گرما کی چھٹیاں نہیں ہونی تھیں کیا ؟:shock:
  9. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    پتا نہیں یہ سوال پوچھا گیا کہ نہیں ، اگر پوچھا گیا تو لنک دے دینا۔ کن ممالک کا سفر کر چکی ہو۔ اور کن ممالک کے سفر کا ارادہ ہے ؟ :)
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا شکر ہے۔ کتنے پیپرز تھے۔ اور اب چھٹیاں کتنی ہیں ؟ :):)
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہا۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ تیمور کی شامت پھر آ گئی۔ :LOL:
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آہا آج تو مانو بلی بھی آن لائن ہیں۔ :) کیسی ہیں اور امتحانات کیسے ہوئے ؟ :)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور کیا بنے گا آج کھانے میں ؟ مرچوں والی مچھلی ؟ :):)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! کیا چل رہا ہے ؟ :)
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کوئی بات نہیں ، تمام ننھی بہنوں کو آن لائن ہونے دیں ، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ یہ بائیکاٹ کتنی دیر قائم رہتا ہے۔ :):)
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لیکن خود کلامی تو میرے بلاگ کا نام تھا۔ :p
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چلئے تیسری پارٹی کا انتظار کرتے ہیں جو معاہدہ کسی انجام تک پہنچائے۔ :):)
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بھئی ہم تو اپنی طرف سے کئی پیش کیش کر چکے۔ اب کچھ منظور ہی نہ ہو تو کیا کریں۔ :):)
Top