نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے ارے یہ اچانک افسردہ گفتگو کیوں شروع ہوگئی۔
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یقیناً جنک میل باکس میں گر کر جنک ہوگیا ہوگا۔ :giggle:
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میل باکس چیک کیجیے۔ :p
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اب دل جلانے کی باری میری ہے کہ میں دہی بھلوں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔:cool: کسی کو کھانے کی ریسیپی چاہیے تو بتا دے۔ :whistle:
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آہ! ، کوئی ایسا ایڈ آن محفل کے نظام میں ہونا چاہیے کہ یہ سب کھانے محض قارئین کا دل جلانے کے لئے ہی نہیں ، پیٹ کی آگ بھجانے کے لئے کمپیوٹر سکرین سے ادھر پہنچ جایا کریں۔ :LOL:
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کافی دن ہوگئے مانو بلی سے سلام دعا نہیں ہوئی۔ نہ جانے کس ٹائم آن لائن ہوتی ہیں۔ :)
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاں ، اور بنا کر خود ہی کھا جاتی ہیں۔ ہمیں تو آج تو نہیں چکھائی۔ بلکہ کبھی تصویر نہیں دیکھائی۔ :p
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اچھا یہ بتاؤ کہ سب سے اچھی ڈش کونسی بنانا آتی ہے؟
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہا ۔۔۔ یعنی تیمور نے کہا ہوگا کہ تم نے ہی بنائی ، تم ہی سزا بھگتو۔ :):)
  10. عثمان

    بھیاز بہنوں کی خوش گپیوں سے تنگ ہو ہی نہیں سکتے۔ بس انجوائے کرتے ہیں۔ :)

    بھیاز بہنوں کی خوش گپیوں سے تنگ ہو ہی نہیں سکتے۔ بس انجوائے کرتے ہیں۔ :)
  11. عثمان

    مقدس بہنا اااااااااا

    مقدس بہنا اااااااااا
  12. عثمان

    سوشل نیٹ ورکنگ کا صفحہ اردو ویکیپیڈیا پر مجھے مل نہیں سکا۔ لیکن چند دیگر صفحات پر اس کا ترجمہ "...

    سوشل نیٹ ورکنگ کا صفحہ اردو ویکیپیڈیا پر مجھے مل نہیں سکا۔ لیکن چند دیگر صفحات پر اس کا ترجمہ " سماجی جالکاری " کیا گیا ہے۔ ہاہاہا
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ! کیسی ہیں بہنا جی۔ :)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ ہوئی نا خود اعتمادی! :):):)
  15. عثمان

    Theory of Relativity

    Theory of Relativity
  16. عثمان

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    نوٹ : یہ تبصرہ اب بے محل ہے کہ نئے دھاگہ میں منتقل ہوچکا ہے۔
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سعود بھائی ، یہ نہ ہو کہ ممتحن بھی پرچہ چیک کرتے وقت اتنی ہی عجلت دکھا دے۔ :p
  18. عثمان

    نظریہ اضافیت سے رجوع کیجیے۔ :)

    نظریہ اضافیت سے رجوع کیجیے۔ :)
  19. عثمان

    سماجی رابطہ سازی :)

    سماجی رابطہ سازی :)
Top