نتائج تلاش

  1. عثمان

    جن کی تمنا تھی وہ والی ہیلن تو پیا دیس سدھار چکی ہیں۔ اب ہیلن آف ٹرائے ہی آجائے تو غنیمت ہے۔ :)...

    جن کی تمنا تھی وہ والی ہیلن تو پیا دیس سدھار چکی ہیں۔ اب ہیلن آف ٹرائے ہی آجائے تو غنیمت ہے۔ :) ورنہ تو پھر بیلن ہی سے سامنا ہوگا۔
  2. عثمان

    آہ ہیلن! ، کوئی ہے جو انہیں محفل میں لائے۔

    آہ ہیلن! ، کوئی ہے جو انہیں محفل میں لائے۔
  3. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    دو تین مراسلے کچھ ابتدائی صفحات پر موجود ہیں۔ :):):) اس کے بعد میں ہیلن کے تذکرے میں کھو گیا۔ :daydreaming:
  4. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    ہاں ہاں۔۔۔ اڑا لیجیے سب بہن بھائی میرا مذاق۔ :( میں تو سوچ رہا تھا کہ محترمہ ہیلن رکن اردو محفل بن جائیں تو ہم ان کا انٹرویو لیں گے۔ یہاں تو اب بیلن میرا انٹرویو لے گا۔ :cry2:
  5. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    صرف سیڈی ؟ :( :brokenheart:
  6. عثمان

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    یہ سب مدح سرائی پڑھ کر اپنی رائے محفوظ رکھنے میں ہی عافیت ہے۔ :sleep:
  7. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    وہ آپ کی ایک دوست ہیلن تھی نا۔ ان کا کیا بنا ؟ :thinking: مم میرا مطلب ہے کہ انھیں بھی محفل لے آئیں۔ اردو ہم سکھا دیں گے۔ :smug::thumbsup:
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    غلطی تو اب تک نظر سے نہیں گذری۔ ہاں کہیں کہیں بہتری کی گنجائش ہے۔ مثلاً "ان باکس" ، "Recent Status Updates" کا ترجمہ وغیرہ۔ دیکھتے ہیں کہ آپ کی اردو دانی کیسی کیسی غضب کی اصطلاحات دریافت کرتی ہے۔ :):)
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اوہ میں شائد خروج کی بابت ہی کہنا چا رہا تھا۔ اور دخول لکھ بیٹھا۔ :)
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ بھی تھیم تبدیل کر ہی لیں۔ سکرول ڈاؤن کریں۔ وہاں متبادل تھیم کا آپشن موجود ہے۔
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نبیل بھائی کا شائد۔ سعود بھائی کی ترجمہ شدہ تھیم زیادہ دلچسپ ہے۔ بقول زیک بھائی ؛"دخول" کا بٹن دیکھ کر خوامخواہ دخول ہونے کو جی کرتا ہے۔ :LOL:
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں تو کروم پر یو ٹیوب کی وجہ سے آیا تھا کہ اس پر فائر فوکس پر یوٹیوب گڑبڑ کرتی تھی۔
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ تو اپنے سامنے دو مانیٹرز بھی رکھتے ہیں۔ :)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اس لئے کہ ہم سعود بھائی کی ترجمہ شدہ تھیم استعمال کر رہے ہیں۔ :)
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہم تو کب کے گوگل کروم کے ہوچکے۔
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ایسی رسیوں پہ وہ "پسند" کی رسید لگا کر چلے جاتے ہیں۔
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جتنی دیر میں نبیل بھائی کی نظر اس پہ پڑے گی اتنی دیر میں دو تین سینکڑے اور ہو چکے ہونگے۔ :ROFLMAO: دھاگہ مقفل کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ آنا جانا لگا رہنے دیں۔ :)
  18. عثمان

    جی ہاں ، آفس میں سونے کی ایک یہ بھی قباحت ہے۔ گہری نیند آتی ہے نہ جاگتے کام ہوتا ہے۔ نتیجہ یہ...

    جی ہاں ، آفس میں سونے کی ایک یہ بھی قباحت ہے۔ گہری نیند آتی ہے نہ جاگتے کام ہوتا ہے۔ نتیجہ یہ کہ صبح آفس میں اور رات بستر پہ خجل۔ :)
Top