ڈیویلیئرز اور حفیظ کو قلندرز نے چن لیا
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز نے جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈیویلیئرز اور کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ کو چن لیا۔
اسلام آباد میں پی ایس ایل 4 کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ ہوئی، لاہور قلندرز نے کورے اینڈرسن،سندیپ لیموچین،حارث سہیل کو...