زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فوری تدوین کردی آپ نے ، زبردست ۔ غلطی تو ہم سے ہوئی کہ آپ کے مراسلے کا اقتباس نہیں لیا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,256
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عجب بات کر ڈالی آپ نے ،یہ الٹی لڑی تھوڑی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,254
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پیے گے مل بیٹھ کر دیوانے دو
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,369
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال
حیاء دار ہونا مرد پر بھی اتنا ہی واجب ہے ، جتنا عورت پر۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #176
نومبر 20، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹوٹنے نہیں دیں گے آپ کا دل آج دوپہر کی چائے آپ کے ساتھ ہی پیے گے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,367
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظہور بھائی بھی بتا سکتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,252
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جناب ہم تو چائے پی چکے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,365
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری تو نہیں کہ ایسا ہو ہاں البتہ عرفان بھائی شاید وہاں مقیم رہے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,250
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حاضری ممکن بنائی واہ جی بہت خوب
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,363
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دس چکر تو کم ہیں بھیا کراچی بڑا شہر ہے ۔ یہ کس زمانے کے ڈائینا سور ہیں بھینس جیسے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,361
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید اس کا پتہ عرفان سعید بھائی بتا سکیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,248
نومبر 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے
ایک شعر ادنیٰ سی کوشش ، گلہائے عقیدت رسول اللہ ﷺکی بارگار عالی میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ، اللہ کریم کمی بیشی کو معاف فرمائیں ۔آمین جو عشق مرسلیںﷺ میں زندگی گزارا کرتے ہیں وہی تو اصل قرض زندگی کا اتارا کرتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #24
نومبر 19، 2018
فورم:
بزم سخن
سادہ سا سوال ہے !
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، یہ بڑھا ہوا پیٹ بھی کیا ناجائز تجاوزات میں آتا ہے ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,844
نومبر 19، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید آپ کو ہماری بات کی صحیح سمجھ آ گئی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,356
نومبر 19، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا برابر بھی شک ہوا تو ہم میٹھا کھانے چھوڑ دیں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,243
نومبر 19، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل تو نا توڑیں ایسی خبر سنا کر
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,241
نومبر 19، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور سوچیں کہ بے مقصد بات کا اتنا چرچا کیوں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,354
نومبر 19، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے
محمد خرم یاسین بھائی آپ ہدیہ عقیدت پیش کریں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #17
نومبر 19، 2018
فورم:
بزم سخن
دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے
ماشاءاللہ ، اللہ کریم اس مبارک ماہ کے صدقہ آپ کی مشکلات اور پریشانی ختم فرمائیں اور آپ کے لیے آسانیاں ہی آسانیاں عطا فرمائیں ۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #14
نومبر 19، 2018
فورم:
بزم سخن
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top