نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ہم دعوت پیش کرتے ہیں محترم محمد خلیل الرحمٰن سر کو کہ وہ اس لڑی میں تشریف لائیں اور ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    بہت شکریہ آپی ۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد آباد فرمائیں ۔آمین
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رواں برس کی 100بہترین کتابیں کون سی ہیں؟

    رواں برس کی بہترین سو کتابیں کون سی ہیں؟ نیویارک ٹائمز نے فہرست جاری کر دی،جس میں فکشن، شاعری، سوانح حیات اور دیگر تصانیف کی کتب کو شامل کیا گیا ہے۔نیویارک ٹائمز بُک ری ویو کے ایڈیٹرز نے ان کتابوں کا انتخاب کیا ہے۔ خارجہ امور پر سرفہرست کتاب نو ٹرننگ بیک No Turning Back ہے جس میں صحافی رانیا...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیلوں کی خبریں

    پہلی بار پی ایس ایل کھیلنے والے بڑے نام پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں دنیا کرکٹ کے کئی بڑے اور مایہ ناز کھلاڑی پہلی بار ایکشن میں نظر آئیں گے۔ جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ،نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن اور انگلینڈ کے ای این بیل پی ایس ایل کھیلنے...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ہم دعوت دیتے ہیں محترمہ جاسمن آپی صاحبہ کو کہ وہ ہماری اس لڑی میں تشریف لائیں اور ہمیں اپنی یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    لیجے ملاحظہ فرمائیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    اکمل بھائی ہماری محبت اور چاہت کسی سے چھپی ہوئی نہیں ۔ہم تو کئی بار اپنی محبت کا اظہار الاعلان ایک خاص ایموجی کے ذریعے کرچکے ہیں ، پورا فورم گواہ ہے اس بات کا ۔:p
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    یاد انہیں کیا جاوے ہے جن کو بھولا دیا جائے ، آپ جیسی محبت نچھاور کرنی والی ہستی کو کوئی کافر ہی فراموش کر سکتا ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    کوئی نیا ڈرامہ نہیں چلے گا بھیا ہمیں آٹوگراف چاہیے تو بس چاہیے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    گوادر کی مچھلی کتنے میں نیلام ہوئی؟ گوادر کے قریب پشکان کے ساحل سے نایاب مچھلی پکڑی گئی ہے، جو بعد میں 11 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام کر دی گئی۔ مقامی ماہی گیری ذرائع کےمطابق مقامی طورپر سووا sowa اور کر kir کے نام سے مشہور مچھلی گوادر کے قریب پشکان کے ساحل سمندر سے مقامی ماہی گیر نے دور روز...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سب سے بڑی دیانت داری اپنا احتساب کرنا ہے ، لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کرسکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    شہر کے قاضی کے پاس دو آدمی ایک خوبصورت عورت کے ساتھ پیش ہوئے اور دونوں نے عورت کا خاوند ہونے کا دعوی کیا اور انصاف کرنے کی التجا کی۔ کافی سوچ بچاؤ کے بعد قاضی نے اس عورت کی دونوں آدمیوں سے طلاق ڈکلیئر کی اور عورت سے اپنا نکاح پڑھوا کر کیس خارج کر دیا ، فیصلہ کرنے کے بعد قاضی صاحب زاروقطار...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہاں تو کس کو ستا کے لوٹ آئے ٭راحیلؔ فاروق

    ہاں تو کس کو ستا کے لوٹ آئے تم بہت دور جا کے لوٹ آئے راہ ہموار پا کے لوٹ آئے چلے اور لڑکھڑا کے لوٹ آئے سبھی شکوے بھلا کے لوٹ آئے خود کو خود ہی منا کے لوٹ آئے پینے والوں کا کیا ٹھکانا ہے ڈگمگا ڈگمگا کے لوٹ آئے کوئی دستار ہے کوئی دستار سرپھرے سر جھکا کے لوٹ آئے تنگ آ کے گئے تھے کس کس سے تنگ...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب کریم سب کو صحت عطا فرمائیں ۔آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات تو یہ ہے کہ ہم بڑا فونٹ استعمال ہی نہیں کرتے
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا کرتے گئے زخم کھاتے کھاتے
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کہاں کہاں نہ پھرا رُوئے یار کی خاطر ٭ کہ خواب میں ہی سہی اس کو دیکھتا تو سہی۔م م مغل

    کہاں کہاں نہ پھرا رُوئے یار کی خاطر ٭ کہ خواب میں ہی سہی اس کو دیکھتا تو سہی۔م م مغل
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    بہت عمدہ تجویز دی ربیع بھائی ، اور اگر محفلین کے پاس محفوظ کسی بڑی علمی شخصیت یا کوئی یادگاری آٹوگراف محفوظ ہے تو اس کی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں ۔جس سے ہمارے جیسے آٹوگراف کے شوقین کو تسکین ملے گی ۔
Top