بہت عمدہ اور زبردست نصحیت ،
آپ کی محبت ہے بھیا ،
ہم تو آپ کو دعا ہی دے سکتے ہیں ،آپ قابل قدر علمی شخصیات کے درمیان ہمیں اپنا وجود بہت ہی چھوٹا اور حقیر نظر آتا ہے ۔ہم نہ تو قابل ہیں اور نہ ہی ہماری ایسی قابلیت کہ کسی کو آپ جیسی خوبصورت نصحیت کر سکیں ۔
اللہ کریم آپ اور تمام محفلین کو ہمیشہ اپنی...