نتائج تلاش

  1. مغزل

    شہباز شریف 24 فروری کی حکومت بحال : سپریم کورٹ

    شکریہ کا بٹن نہیں سو شکریہ قبول کیجیے
  2. مغزل

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    نہیں جناب ۔ یہ اور بات کہ ان سے تعلق اتنا اور اس سے بڑھ کر ضرور ہے کہ ملزموں کے خاکے اور تصاویر بنانے کیلیے مجھے بلا یا جاتا ہے یوں دال روٹ چلتی رہتی ہے۔
  3. مغزل

    اللہ کی مار

    کیا بات ہے واہ واہ ۔۔ بہت شکریہ وارث صاحب پیش کرنے کو۔ اُوئے غالب پڑھنے جارہا ہوں وہ قرض باقی ہے۔
  4. مغزل

    شہباز شریف 24 فروری کی حکومت بحال : سپریم کورٹ

    صاحب میں نے سپریم کورٹ کے ایک اہلکار کو فون کیا ، اس کے مطابق ابھی اسٹے دیا گیا ہے ۔ تاکہ اس دوران اسمبلی کے اجلاس میں قائدِ ایوان نہ چن لیا جائے ۔ باقی تفصیل ملتی ہے تو میں بھی ہاں کردوں گا۔ ٹھیک ہے صاحب۔ آپ کی بات بھی مان لی جارہی ہے
  5. مغزل

    فنِ خطاطی سے فنِ کمپیوٹر تک

    ہمم ۔۔ شکریہ جناب
  6. مغزل

    ہمارے علاقے کے تھانے اور 15 مددگار کی کارکردگی

    جی ہاں ۔۔ سچ کہا احمد صاحب۔ اسی بات کا فقدان ہے ہمارے ہاں۔ کہ کوئی اپنی زمہ داری پوری ہی نہیں کرتا۔
  7. مغزل

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    آپ خیال ظاہر کررہے ہیں میں حقیقی بات بیان کررہا ہوں۔ کہ میں نے ایک عرصہ ان لوگوں کے ساتھ گزارا ہے۔ پھر ٹریننگ میں شامل بھی رہا ہوں ایلیٹ فورس اور مجاہد فورس کی ذیل میں۔
  8. مغزل

    شہباز شریف 24 فروری کی حکومت بحال : سپریم کورٹ

    ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی اس خبر کی ۔
  9. مغزل

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    صاحب اندر کی خبر کے مطابق 37 افراد (پولیس کے ) اور ایک عام آدمی ہلاک ہوئے ۔ زخمیوں کی تعداد 153 ہے ۔ ہمارے ایک دوست کے بھائی اسی سینٹر میں تھے ۔وہ معمولی زخمی ہوئے ۔ میڈیا سے چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے ظاہر ہے ان کی سبکی جو ہوگی۔ ہسپتالوں سے اعداد و شمار بھی قریب قریب یہی ہیں۔ والسلام
  10. مغزل

    قدرتی مناظر

    مثلاًکون سی تصویرں کمپیوٹر سے بنائی گئی لگ رہی ہیں آپ کو۔۔ ؟؟ بہت شکریہ فاطمہ قدوسی صاحبہ۔
  11. مغزل

    آج کی تصویر

    پختون آباد چلے جائیں ایسے لاکھوں کنڈے نظر آئیں گے ۔۔ :confused:
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    طو اص میں ہیرط قی قیا باط ؟
  13. مغزل

    عربی سے انگلش ترجمہ درکار

    دراصل رسم الخط کی وجہ سے یہ صورت ِ حال ہے ۔۔
  14. مغزل

    دنیا کی سستی ترین کار فروخت کیلئے آج پیش کی جارہی ہے

    اچھی خبرہے ۔ مگر عام آدمی کی پہنچ سے پھر بھی باہر ہے ، انڈیا میں عام آدمی سڑکوں پر بھوکا سوتا ہے ، فلموں میں‌جو دکھا یا جاتا ہے وہ اور ہے۔۔
  15. مغزل

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    جناب فورسز کو قانونی طور پر اس کی اجازت ہوتی ہے ، حوصلگی کیلیے ۔لہذا اس پر اعتراض فضول ہے ۔
  16. مغزل

    جون ایلیا ہم کہ اے دل سخن سراپا تھے ------- متفرق کلام --- جون ایلیا

    شکریہ بابا جانی ۔ میں یوں بھی کم آرہا ہوں۔ کبھی دھیان ہی نہیں دیا اس جانب۔۔
  17. مغزل

    ہمارے علاقے کے تھانے اور 15 مددگار کی کارکردگی

    ہاں بھئی بس اللہ سے ہی امید ہے ۔۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    صاحب کیسے ہیں امید ہے بخیر و عافیت ہونگے ؟
Top