صاحب ہم سے پوچھیے کہ کتنا سستا ہے ۔
ایک کلومیٹر کا کم سے کم کرایہ 13 روپے ،
گھی 103 روپے فی کلو
دودھ 42 روپے فی لیٹر
پیٹرول 59 روپے فی لیٹر
مٹی کا تیل 56 روپے
ڈیزل 55 روپے
سی این جی 45 روپے
عام نہانے کاصابن 35 روپے فی عدد
آٹا 26 روپے فی کلو
بجلی 12 سے 17 گھنٹے غائب ہونے کے باوجود...