نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک

    جی ہاں کل ہی کی تو بات ہے ۔۔ بہت شکریہ خرم میاں ۔ سدا سلامت رہو
  2. مغزل

    مشرف، مشیروں کو پہلا نوٹس

    دیکھیئے اور آگے کیا ہوگا۔۔
  3. مغزل

    آج کی تصویر

    واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
  4. مغزل

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    ہاں مگر : بقول مصدق لاکھانی بھائی بہن کا پیا ر خرم کو نہ مل سکا یہ سب ہے اپنے ملک میں پیسہ دبئی میں ہے۔
  5. مغزل

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    نبیل بھائی خیریت میرے مراسلے میں ایسا کیا تھا کہ حذف کرنا پڑا۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    تو کیا خیال ہے آپ کا ۔ واپس آئے گا یا نہیں۔
  7. مغزل

    ادبی انتہا پسندی اور میری ایک نئی غزل

    بہت بہت شکریہ ،وارث صاحب
  8. مغزل

    192gbریم کے ساتھ کمپیوٹر

    واوووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ۔مگر خریدے گا کون؟
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ضعیف العمر طبیب قبلہ جناب م۔م۔مغل صاحب کا نسخہ ہے ۔ آزمودہ ہے ۔ صاحب ۔ ہومیو پیتھی میں مجرب نسخہ ہے یہ ۔
  10. مغزل

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    ٹھیک ہے مہوش بہن ۔ کوئی جانےسے رہا ۔ یہی ثبوت ہیں تو آپ کیوں عدالت نہیں جاتیں ؟؟
  11. مغزل

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    تیلے انکل کی بٹیا ہے ۔۔
  12. مغزل

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    شاہ جی ہمارے کنے سے بھی مبارکاں ۔ بغیرِ مٹھائی ہی سہی ۔ کہ تاخیر ہوچکی ہے
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ڈھونڈ ڈھانڈ کے یہ نسخہ نکالا تھا۔
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    خربوزہ کھایا کرو قدر بڑا ہوگا ۔ کھانے کے دوران ’’ رافع ‘‘ دل ہی دل میں‌پڑھتی رہو۔ بے احتیاطی مت کرنا ۔ ابھی قد ماپ لو اور خربوزے کا موسم ختم ہونے پر فرق دیکھنا۔ والسلام
  15. مغزل

    آج کی تصویر

    واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    چونکہ چنانچہ سے کام نہیں بنتا ۔ لہذا حلوہ کی برآمدی کردی جائے ۔
  17. مغزل

    پاکستانی لیڈیز پولیس

    اب اتنی ’’ نازک ‘‘ خواتین کو اتنی بھاری موٹر سائکل دو گے تو یہی ہونا ہے نا۔۔
  18. مغزل

    احمد ندیم قاسمی وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

    واہ واہ جواب نہیں ۔ بہت شکریہ پیش کرنے کو۔ والسلام
Top