نتائج تلاش

  1. مغزل

    صدام حسین کو گرفتار کرنے والا منگتا بن گیا

    اور پھر محمد بن قاسم کو دار کی نذر کر دیا جائے ۔۔ بقول : اختر عبد الرزاق تو کیا شہرِ وفا میں دار میری منتظر ہے محاذِ جنگ سے واپس بلایا جارہا ہے ۔
  2. مغزل

    منصوبہ بندی

    کیا اچھی اور بامعنی تصویر ہے ۔ میرے خیال میں اس کا اطلاق ہمارے معاشرے پر زیادہ ہوتا ہے۔ واہ پیش کرنے کو شکریہ۔
  3. مغزل

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    مجھے حیرت ہے کہ خرم کو وہاں بھی کمپیوٹر مہیا ہے ۔۔ شاید ساتھ لے گئے تھے موصوف۔۔
  4. مغزل

    ادبی انتہا پسندی اور میری ایک نئی غزل

    محترم وارث صاحب۔ آپ کی غزل تو بارہا پڑھی مگر شاید نثر پہلی بار پڑھنا نصیب ہوئی ہے۔ دونوں ہی میدانوں میں آپ سالار نظر آتے ہیں ۔ غزل اور نثر پارے پر صمیم ِ قلب سے مبارکباد۔ والسلام
  5. مغزل

    اس تصویر کو عنوان دیجیئے

    آداب عرض ہے ۔۔ حضور۔
  6. مغزل

    جہاز سے چھلانگ

    واہ بھئی واہ ۔ کیا بات ہے ۔ بہت اچھا تجربہ شیئر کیا ہے زیک صاحب۔ بہت خوب ۔ کامیابی پر مبارکباد، یہ کہیے کیا اس سلسلے کو جار ی رکھا ہے یا ۔؟؟
  7. مغزل

    میری پہلی غزل آپ کی نظر میں

    اب تو تم دیار٫غیر میں ہو ۔ اب کیا املا درست کرو گے ۔ اب تو تم عربی میں باتاں کیا کروگے خرم میاں۔
  8. مغزل

    سگریٹ آپ پیتے ہیں یا آپکو سگریٹ پیتا ہے !

    واہ۔۔ بہت خوب ۔
  9. مغزل

    صدام حسین کو گرفتار کرنے والا منگتا بن گیا

    ابھی خرم ، زیک اور فواد آجائیں گے اور لیکچر سننے کو ملے گا۔۔ بدیسی تہذیب پر۔۔
  10. مغزل

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    یہ دیکھیے ابھی ابھی آکر لکھنے لگی ہے زینو ۔۔ یہ یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ لکھا ۔۔۔ ہااہہ
  11. مغزل

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    ہیں یہ کیسا محاذ ہے ۔زینو ؟
  12. مغزل

    اس تصویر کو عنوان دیجیئے

    ’’ ایک پتھر ہی دستِ یار میں ہے ‘‘
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ٹھہریں پہلے ہمارے سلام کا جواب دیں۔ ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ “ کیسے ہیں سبھی دوست ؟
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    جیہ کہاں غائب ہے ۔ لگتا ہے گبین کے ساتھ مصروف ہے ۔۔
  15. مغزل

    مبارکباد منفرد بہنا کو منفرد ہونے پر مبارکباد

    اوہ اچھا تو پھر ٹھیک ہے۔۔:battingeyelashes:
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    فاطمہ سے پوچھو وہی ٹوٹی پھوٹی پشتو وبولتی ہے۔۔ ہاہاہ
  17. مغزل

    مبارکباد منفرد بہنا کو منفرد ہونے پر مبارکباد

    ماشا اللہ ۔ سوری یار مجھے دیر ہوگئی ۔ بہت بہت مبارک ہو گڑیا رانی مزید منفرد ہونا سدا خوش رہو جیتی رہو ۔ چھوٹے چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ۔ والسلام م۔م۔مغل
Top