نتائج تلاش

  1. مغزل

    ٹرین کا ڈبہ غائب

    اس سے کہیے کہ ہمارے ملک سے بدامنی ، طالبان اور دہشت گردی سمیت مہنگائی کو غائب کرکے دکھائے ۔ لگ پتہ جائے گا۔
  2. مغزل

    لیاقت علی عاصم تو خیال تیری طرف گیا - لیاقت علی عاصم -- میرے بلاگ ناطقہ سے

    تو خیال تیری طرف گیا - لیاقت علی عاصم (میرے بلاگ ناطقہ سے) عشق بارِ دگر ہوا ہی نہیں دل لگایا تھا دل لگا ہی نہیں ایک سے لوگ ایک سی باتیں گھر بدلنے کا فائدہ ہی نہیں ورنہ سقراط مرگیا ہوتا اس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں ------------------------------- کوئی آس پاس نہیں رہا تو...
  3. مغزل

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ کون سا اسلام ہے ؟ یہ کون سا اسلام ہے ؟یہ کون سا اسلام ہے ؟ یہ کون سا اسلام ہے ؟یہ کون سا اسلام ہے ؟یہ کون سا اسلام ہے ؟ یہ کون سا اسلام ہے ؟یہ کون سا اسلام ہے ؟ یہ کون سا اسلام ہے ؟
  4. مغزل

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میں نے یہ خبر ایکسپریس میں پڑھی تو ویڈیو کی تلاش میں لگ گیا تھا۔ یہ لیجے یہ ویڈیو اب طالبان کے حامی کیا فرمائیں گے ۔ انتظار ہے مجھے
  5. مغزل

    ٹرین کا ڈبہ غائب

    و ا ہ ہ ہہ ہ ہہ ہ ہ ہہ ہہ ہ ہ ہہ ہہ ہہ ہ ہ ۔۔ کیا بات ہے جناب
  6. مغزل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    سرکار آپ ہی دیا ہوا ٹیپملیٹ میں اپنے بلاگ ناطقہ میں استعمال کررہا ہوں۔ اس میں اوپر جو لوح یا ہیڈنگ ہے اس میں ناطقہ کا سائز دگنا کرنا ہے، نچلی لائن میں جو شاعر اور فلا ں فلاں لکھا ہے اسے 4 پوائنٹ بڑا کرنا ہے۔ ڈیفالٹ فونٹ‌میں علوی پہلا ، علوی دوسرا، جمیل کشیدہ، اور نسخ کی تنصیب کرنی ہے تاکہ جس...
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    تو کیا قباحت ہے اس میں اگر میں نے کہہ دیا
  8. مغزل

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    مہوش صاحبہ میرا مراسلہ اور میرا سوال اب تک تشنہ ہے ۔۔
  9. مغزل

    رحمان بابا مزار پر حملے کا مبینہ ملزم

    میں بھی مکمل اتفاق کرتا ہوں جناب
  10. مغزل

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    ہم اس شعر کے معنی کو یوں خیال کر بیٹھے ۔ ممکن ہے غلط ہو۔ مغرب میں ہے نشیمن ، مشرق میں دل کی دھڑکن اپنے ہی جسم و جاں میں کتنا بٹا ہوا ہوں محفل میں ایک بار پھر خوش آمدید انیس فاروقی صاحب۔ آپ تو اپنے ہی قبیلے کے نکلے م کینیڈا کے ایک شمارے کارواں میں میرے کالم شائع ہوتے رہیں شاید وہیں...
  11. مغزل

    لیٹرے اور مظلوم کی آہ

    کریم صاحب اسلامی سزا اور طالبانی سزا میں کوئی فرق بھی تو ہے ، ایک میں ظلم ہے ایک میں انصاف ۔۔ آپ خوامخواہ چیں برجبیں نہ ہوا کریں ۔
  12. مغزل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    نبیل بھائی مجھے کچھ مدد درکا ر ہے ، آپ مصروف نہ ہوں تو کہوں ؟
  13. مغزل

    جینت پرمار

    بابا جانی یہ مسئلہ تو انٹر نیٹ ایکسپلورر میں بھی آرہا ہے میں 7 استعمال کرتا ہوں
  14. مغزل

    ایک سوال

    آپ کیوں زحمت کرتے ہیں میں پیش کردوں تصاویر۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    بھائی یہ فال نکالنے کا کام آپ کب سے کرنے لگے ؟
  16. مغزل

    آج کا شعر - 3

    خزاں کبھی تو کہو ایک اس طرح کی غزل کہ جیسے راہ میں بچے خوشی سے کھیلتے ہیں محبوب خزاں (اکیلی بستیاں سے)
  17. مغزل

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    جی ہاں مشرف کی بی ٹیم کے سربراہ تو کاسہ لیسی ہی کریں گے ۔ ٹھیک ہے مشرف کے دور میں یہ یہ فلاں فلاں کام ہوا۔۔تو کیا مشرف یا اس کے حواریوں کے باپ کے پیسے سے بنا ۔ ہمارا یعنی عوام سے نچوڑا گیا خون تھا جو پیسے کی صورت انہوں نے برتا۔حیرت ہے مہوش بہن اس کو مشرف کے کھاتے میں ڈال رہی ہیں، میرا ناچیز...
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    بہن اور بھائیوں کی بہن جیہ جی جی جو جو جویریہ کیوں نہیں آئیں اتنے دنوں سے۔؟
Top