نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    فی الحال میرے بلاگ میں غیروں کی تحاریر ملیں گی ۔ بابا جانی۔ اور یوں بھی یہ غیر تھوڑی ہی ہیں اپنا قبیلہ تو ایک ہی ہے ناں قلم قبیلہ۔ شامل کرنے کا پیشگی شکریہ
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    عین اور الف کی ترتیب اس مراسلے میں الٹ ہے وگرنہ ہے یہ الف عین ۔ بابا جانی بہت شکریہ ، عنیقہ کا ایک افسانے میں سے میں کچھ پیرے یہاں پیش کیے ہیں ۔ مناسب خیال کریں تو اسے سمت میں شامل کرلیں۔
  3. مغزل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    چوسر کا پانسہ ----------- ایک تازہ افسانہ از: عنیقہ ناز ----- میرے بلاگ ناطقہ سے چوسر کا پانسہ (کراچی کی ایک نووارد افسانہ نگار عنیقہ ناز کے قلم سے ) ادبی تنظیم دراک میں تنقید کیلیے ایک افسانہ پیش کیا گیا میرے بلاگ پر بھی شامل ہے وہیں‌سے اس کے اقتباسات پیش کیے جارہے ہیں کہ ممکن کے افسانے...
  4. مغزل

    مصوری کے محیر العقل شاہکار

    مجھے بھی نظر نہیں آرہیں تصاویر۔
  5. مغزل

    اردوویب کے موجودہ ایرر

    اللہ کا شکر ہےاور منتظمین کا بھی ۔، کل تو سائٹ بالکل ہی نہیں کھل رہی تھی
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    طالبِ خیر ہوں حضور اور بشمول جناب کے سبھی دوستوں کی بارگاہ میں ہدیہ سلام پیش کرتا ہوں۔
  7. مغزل

    رحمان بابا مزار پر حملے کا مبینہ ملزم

    بعد میں کچھ کہا جاسکتا ہے ۔اب کہا تو یہاں عقیدے کی جنگ شروع ہوجائے گی۔
  8. مغزل

    مضراب کا تازہ شمارہ

    ہم۔۔ اچھی خبر ہے زرقا جی ۔ بہت شکریہ
  9. مغزل

    سیٹھانی کا کُتا

    سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ واہ شین گو کہ سرسری پڑھا ہے ۔مگر افسانہ کی بو بتاتی ہے کہ کس کمال کا ہے۔ تفصیلی بات تفصیل سے پڑھنے کے بعد فی الحال رسید حاضر ہے۔ والسلام
  10. مغزل

    ایک علامتی افسانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از ش زاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔let you see

    ہم بھی منتظر ہیں کہ سیکھنے کو ہی آئے ہیں جناب ہم بھی یہاں۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ظاہر ہے نہیں آرہے تو دکھائی کیسے دیں گے ۔۔ ہاہاہ
  12. مغزل

    میں بس 2 منٹ میں آئی

    وا ہ ہ ہ ہ ۔۔کیا بات ہے
  13. مغزل

    شہباز شریف 24 فروری کی حکومت بحال : سپریم کورٹ

    سچ کہا صاحب ۔، میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔، والی مثال ہے انکی
  14. مغزل

    ایک علامتی افسانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از ش زاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔let you see

    بابا جانی نہ افسانے کے لوازم میں سے چہرہ ہے ، نہ وحدتِ تاثر، نہ نصف النہار ۔۔۔۔ تو افسانہ کیسے ہوگیا ، یہ مکالمات پر مبنی تحریر ہے اور وہ بھی کمزور مکالموں پر۔ یوں بھی میرے رائے اس بات پر علاقہ نہیں رکھتی کہ آپ اور دیگر صاحبانِ فن اس نثر پارے پر کیا رائے رکھتے ہیں میں نے ابھی تک جو سیکھا اور...
  15. مغزل

    ایک علامتی افسانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از ش زاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔let you see

    جی بالکل ایسا ہی ہے ۔ بہت شکریہ
  16. مغزل

    شہباز شریف 24 فروری کی حکومت بحال : سپریم کورٹ

    ہاہااہاہاہہاہاہاہاہ۔۔۔
  17. مغزل

    ایک علامتی افسانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از ش زاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔let you see

    نثر اچھی ہے جناب ۔ علامتی پن کہیں نظر نہیں آیا ہاں بیانیہ انداز ہے، افسانے کے بنیادی لواز م موجود نہیں کہ جس کی بنا پر اسے افسانہ قراردیا جائے۔ اچھی کوشش پر مبارکباد ، اختلاف رائے کی معذرت ، کرشن ، بیدی ، انتظار حسین، منشا یاد، عصمت اور عینی کو پڑھیں تاکہ افسانے کی ساخت پر عبور حاصل ہوسکے۔...
  18. مغزل

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اس وقت شالیمار کی تلسی چبا رہا ہوں کھانا ابھی کھایا ہے قیمہ بھرے کریلے ۔۔ اور روغنی نان۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    عندلیب کہاں ہے ۔۔ بے بیوں نے تنگ کر مارا ہوگا۔ جیہ بھی غائب ہے ۔ ہاں سارہ ، کیا ظلم نہ کروں ؟
Top