نتائج تلاش

  1. مغزل

    مناواں سانحہ اور نواز لیگ کا دھمال

    سچ کہا جناب میں اس بات سے متفق ہوں
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    وا ہ واہ ۔۔ کیا بات ہے فاطمہ کی اصلاح کی
  3. مغزل

    لیٹرے اور مظلوم کی آہ

    اب تو جدلیہ اوہ ہ ہ میرا مطلب ہے عدلیہ آزاد ہے ۔سو سو سو موٹے (سوموٹو) نوٹس کیوں نہیں لیتی۔ یا تو جسٹس بھی حکمرانوں کی طرح انٹر نیٹ کیا کمپیوٹر کا استعمال بھی نہیں جانتے۔
  4. مغزل

    پرندے

    آپ ہی نے شکایت کی تھی کہ دیکھیں ہاشمی صاحب نے کیا لکھا ہے ۔ بس اسی دن سے غائب ہیں۔
  5. مغزل

    ایک سوال

    لو جی یہ لڑی بھی سیاست کے عفریت کے ہاتھو ں ہلاک ہونے جارہی ہے
  6. مغزل

    اگر آپ مصنف ہیں‌

    پاکستان تو اس معاملے میں خود کفیل ہے۔
  7. مغزل

    پرندے

    واہ واہ سبحان اللہ کیا خوب تصاویر ہیں ۔ پرندے موسمِ گل کو جہاں پکارتے تھے عجیب دھوپ تھی سائے تھک اتارتے تھے سید انور جاوید ہاشمی(محفل کے رکن)
  8. مغزل

    لیٹرے اور مظلوم کی آہ

    کاش ان کی آہ رسا بھی ہو ۔۔ اور ایسے لٹیرے ظالم لوگ سڑکوں پر کتوں سے بھی بدتر موت مارے جائیں۔
  9. مغزل

    ایک سوال

    بہت شکریہ جناب الیکٹرا کا ڈبہ مل گیا ہے ۔ مگر ٹی وی غائب ہے
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ککک کیا کوئی غلطی ہوگئی حضور۔۔ /؟؟
  11. مغزل

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    اول جلول باتیں مت کرو زینب۔۔ یہاں بھی محسود کے کچھ ساتھی موجود ہیں۔
  12. مغزل

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    جی جی ۔ م۔م۔سنگھ ( من موہن سنگھ) نے سچ کہا ، مگر ہمارے حکمراں پیٹ کی در د کی دوا بھی بھارت کے حکمرانوں سے چاہتے ہیں۔
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    واہ واہ ۔۔ ایک شعر اور پڑھیے ۔ رکا ہوا ابھی مژگاں پہ ہے برائے نمود ملال آنکھ سے اترے تو آستیں پہ رکے خواجہ رضی حیدر (شعری مجموعہ : گماں گشت )
  14. مغزل

    نیا بلاگ (جاگواورجگاؤ)۔

    شکریہ جناب میں تو پہلے ہی ہوکر آچکا ہوں ۔ اور رائے بھی دی ہے۔۔ بہت شکریہ ایک بات کہ آپ اضافی طور پر فونٹ سلیکٹ نہ کیا کریں۔ انتہائی بھدا لگتا ہے۔ مذکورہ مراسلے میں آپ نے تاہوما سلیکٹ کیا ہوا ہے ۔ آپ مراسلے میں ڈیفالٹ پر ہی اکتفا کیجیے کہ نستعلیق دکھاتا ہے ۔ شکریہ
  15. مغزل

    ایک سوال

    ’’ طارق عزیز ‘‘ صاحب میں پتہ لکھوادوں آپ کو ؟؟ :rollingonthefloor:
  16. مغزل

    شہباز شریف نے روٹی ایک روپے کرنے کا اعلان کر دیا

    چلیے کوئ تو اچھا کام کرنے پر آماد ہ ہے یہاں۔
  17. مغزل

    جینت پرمار

    کیا کہنے واہ ۔۔ بہت خوب بابا جانی ۔۔اردو اور پنجابی کا مغلوبہ ایک بدیسی خاتون شاعرہ ریحانہ قمر کے ہاں بھی جلوہ افروز ہے۔ دیکھیے کل کلاں یہ غزل پروین شاکر کے تجربے کی دین نہ ہوجائے جس میں موصوفہ نے انگریزی قوافی استعمال کیے ہیں۔ پیش کرنے کو بہت بہت شکریہ بابا جانی ۔ یہاں شاید جزیرے ہو ۔۔
  18. مغزل

    ایک سوال

    جی ہاں برف کی قاش سے محدب عدسے کا کام لیجے اور روشنی کو ایک نقطے پر مرکوز کر کے آگ لگا لیں۔ یہ کوئی مشکل کام تھوڑا ہی ہے شمشاد صاحب۔
  19. مغزل

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    بیٹا جی بیل اور بھینس (بھوری) میں کوئی فرق تو ہوتا ہے ناں ۔۔:battingeyelashes:
Top