ہمارے علاقے کے تھانے ’’ شاہراہ نورجہاں ‘‘ اور’’ 15 مددگار‘‘ کی کارکردگی غفلت سے اپنا بندہ ہی مروادیا
مغزل محفلین مارچ 30، 2009 #1 ہمارے علاقے کے تھانے ’’ شاہراہ نورجہاں ‘‘ اور’’ 15 مددگار‘‘ کی کارکردگی غفلت سے اپنا بندہ ہی مروادیا
زینب محفلین مارچ 30، 2009 #3 یا اللہ ۔۔۔ہم پے رحم فرما۔۔۔۔دل دکھ سے بھر جاتا ہے میرا تو یہ سب سن کے پڑھ کے۔۔۔۔۔۔۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 31، 2009 #6 اللہ مغفرت کرے اُس غریب کی جو انجانے میں دھوکے سے مارا گیا۔ اس قسم کی اطلاعات کا پوری صحت اور کاملیت کے ساتھ بھیجا جانا اور وصول کرنا بہت ضروری ہے معمولی غفلت بڑی تباہی کا باعث بن جاتی ہے۔
اللہ مغفرت کرے اُس غریب کی جو انجانے میں دھوکے سے مارا گیا۔ اس قسم کی اطلاعات کا پوری صحت اور کاملیت کے ساتھ بھیجا جانا اور وصول کرنا بہت ضروری ہے معمولی غفلت بڑی تباہی کا باعث بن جاتی ہے۔
مغزل محفلین مارچ 31، 2009 #7 جی ہاں ۔۔ سچ کہا احمد صاحب۔ اسی بات کا فقدان ہے ہمارے ہاں۔ کہ کوئی اپنی زمہ داری پوری ہی نہیں کرتا۔