میرے پاس مغنی تبسّم صاحب کا کوئی مجموعہ موجود نہیں ہے۔۔ دادی کے ماموں کی ایک ڈائری ملی ہے۔۔ ڈائری سے کچھ شیئر کرتا ہوں۔ کچھ کتابیں اور کچھ رسالے بھی ہیں اُن میں سے بھی شیئر کرتا رہتا ہوں۔۔۔کبھی کتابیں چھانتا ہوں۔ چھان کر کچھ نکالتا ہوں تو پھر شیئر بھی کرتا ہوں۔۔ پچھلے سال شادی ہوئی تھی تو اب...
ایک انمول مرتبہ "عورت"
عورت بیٹی ہے تو رحمت
اگر بیوی ہے تو شوہر کے نصف ایمان کی وارث
اگر ماں ہے تو اس کے قدموں تلے جنت
لیکن!
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان دیکھئے،
اُس باپ کے لیئے رحمت جو خود "رحمت العالمین" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔
اُس شوہر کے لیئے نصف ایمان جو خود "کاملِ ایمان"...
نظم و ضبط: جو تحریکیں نظم و ضبط سے عاری ہوتی ہیں وہ سازشی ہتھکنڈوں کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جبکہ نظم و ضبط کے ہتھیاروں سے لیس تحریکیں تمام سازشی ہتھکنڈوں کو شکست دے دیتی ہیں اور بالآخر کامیابی حاصل کرتی ہیں۔ (اقوالِ قائد - لندن 29 جولائی، 1997) :)
گیت
(میرا جی)
چاہے نہ مجھے گو دل تیرا، تو مجھ کو چاہ بڑھانے دے
اِک پاگل پریمی کو اپنی چاہت کے نغمے گانے دے
تو رانی پریم کہانی کی، چپ چاپ کہانی سنتی جا
یہ پریم کی بانی سنتی جا، پریمی کو گیت سُنانے دے
یہ چاہت میرا جذبہ ہے، میرے دل کا میٹھا نغمہ
ان باتوں سے کیا کام تجھے، ان باتوں کو کہہ جانے...
غزل
(عبدالعزیز فطرت)
تمہاری یاد کو سینے سے ہوں لگائے ہوئے
ضیائے حسن سے یہ گھر ہوں جگمگائے ہوئے
فسانہ ہائے غمِ عشق باغ میں نہ کہو
یہ نغمے بلبلِ شوریدہ کے ہیں گائے ہوئے
گلوں کے ذوقِ نمو کا نہ پوچھئے احوال
ہیں فرطِ جوش سے چہرے بھی تمتمائے ہوئے
جہانِ حسن میں دیوانہ وار پھرتا ہوں
متاعِ ہوش و...
غزل
(حسرت موہانی)
وہ قامتِ بلند نہیں در قبائے ناز
اک سروِ ناز ہے جو بنا ہو برائے ناز
اُس نازنیں پہ ختم ہیں سب شیوہائے ناز
جس کو بنا کے خود بھی ہے نازاں خدائے ناز
کیا کیا نہ آرزو کے بڑھیں دل میں حوصلے
رکھ دیں کبھی جو فرقِ ہوس پردہ پائے ناز
اربابِ اشتیاق ہیں اور انتہائے شوق
حالانکہ حُسن...