کچھ سوالات کے جوابات جو فی الوقت ذہن میں ہیں ، پیش خدمت ہیں۔ :)
یہ کہ آپ کسی بھی مقام پر ہوں، کلی طور پر مطمئن نہیں ہوسکتے۔ جو کچھ دسترس میں نہیں ، اس کی خواہش رہتی ہے۔
کئی ایسے فضول لوگوں سے سامنا ہوا کہ جن سے دوبارہ ملنے کی آرزو نہیں۔
بلکہ میرا خیال ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ماسوائے کچھ اقربا...