نتائج تلاش

  1. عثمان

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    اظہار ہمدردی بھی بری نہیں۔ ;)
  2. عثمان

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    بعید نہیں کہ اس دھاگے پر اب بل گیٹس کے لتے لینا شروع ہوجائیں۔ :)
  3. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    یہ کام تو میں خود بھی کرسکتا ہوں کہ شادی خانے میں پوسٹ کردوں۔ :rolleyes:
  4. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    کوئی بات نہیں ، ہیلن کو کہیں کہ تصویر آگے کسی کو دیکھا دے۔ :unsure:
  5. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    بیلن سے یاد آیا کہ اگر میری تصویر ہیلن کو دیکھانے کا وعدہ کیا جائے تو تصویر لگا سکتا ہوں۔ :p
  6. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    اوتار میں لگی تصویر بھی اصل ہے۔ بس بلیک اینڈ وائٹ ہے۔ کلرڈ کر لیں۔ :)
  7. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    جی ہاں ، ابھی تو مقدس کی طرف سے پوچھے گئے درجنوں سوال باقی ہیں۔ اب تک تو ٹالتا رہا ، اب جواب دینا پڑے گا۔ :)
  8. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    یہاں صبح ساڑھے چھ بجے کا وقت ہے۔ دن چڑھ چکا ہے۔ آپ نے انٹرویو ہی تمام کر دیا تو اب تصویر کا کیا کریں گے۔ ویسے تصویر اواتار پر موجود ہے۔ رنگ بھر لیں۔ :)
  9. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    جی نہیں ، نفلی عبادات کا مخصوص اہتمام نہ کرنے کا کوئی خاص نظریہ نہیں ہے۔ :) رہے فرائض ، تو تھوڑی بہت کوتاہی ، تسلسل یا تاخیر کے ساتھ ساتھ زندگی کا حصہ ہیں۔ :)
  10. عثمان

    امریکی جاسوس کو سزا

    افواج پاکستان سے میری مراد ارباب اختیار تھے۔ :)
  11. عثمان

    امریکی جاسوس کو سزا

    جن لوگوں کا تکیہ کلام امریکہ ، اسرائیل ، یہود ہنود ہو ان کے کسی الزام سے کیا مشکل پڑنی ہے۔ یہ الزامات کس پانی میں ہیں سب پتا ہے۔
  12. عثمان

    امریکی جاسوس کو سزا

    ملک ان لوگوں نے تباہ کیا ہے جو نہ صرف ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل دہشت گردوں کے حمایتی اور پشت پناہ ہیں بلکہ دنیا بھر میں مذہبی دہشت گردی بھی برآمد کر رہے ہیں۔
  13. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ڈرامہ میری فیورٹ genre ہے۔ :)
  14. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شائد ، لیکن آسکر ونر کی وجہ سے فلم کے سکرین پلے سے جو غیر معمولی توقعات وابستہ تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں۔ کہانی بے شک ذرا ہٹ کر ہے۔ لیکن کوئی ایسی انوکھی اور شاندار بھی نہیں لگی۔ ہدایت کاری البتہ معیاری تھی۔
  15. عثمان

    امریکی جاسوس کو سزا

    گرا گدھے سے غصہ کمہار پہ! پاکستان امریکہ اور نیٹو کا بال بھی بیکا نہیں کرسکا۔ رہ سہہ کر ڈاکٹر صاحب ہی رہ گئے تھے غصہ نکالنے کے لئے۔ نیک کام کیا ڈاکٹر صاحب نے۔ مطلوب ترین دہشت گرد کو بھی واصل جہنم کروایا اور افواج پاکستان کا اصل چہرہ بھی دنیا کو دیکھایا۔
  16. عثمان

    تعارف عثمان ستار صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید عثمان ستار صاحب! :)
  17. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    پوچھیئے جناب ، جو چاہے پوچھیئے۔ یہ دھاگہ اسی مقصد کے لئے ہے۔ :) کیوں نہیں۔ عقائد پر طنز مزاح کیوں مناسب نہیں۔ زیادہ سے زیادہ ایک حد میں رہنے کا اصرار کیا جاسکتا ہے۔ لیکن وہ حد بھی کون متعین کرے گا ؟ تضحیک میں تضحیک کرنے والے مقصد ماسوائے ٹھٹھہ اڑانے اور مزا لینے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا۔...
  18. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دیکھو لو۔ ہو سکتا ہے کہ تمہیں پسند آ جائے۔ اپنے اپنے ذوق کی بات ہے۔ :) مشہور فلم ہے۔ کافی تعریفیں سنی ہیں۔ ریٹنگ بھی بہت اوپر ہے۔ بس مجھے مزا نہیں آیا۔
  19. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایک بور اور بکواس فلم جس کی محض ڈسکرپشن ہے پلاٹ کوئی نہیں ہے۔ ستم ظریفی کہ اس فلم کو بیسٹ اوریجنل سکرین پلے کا آسکر مل چکا ہے۔
Top