سماجی طور پر مناسب حد تک چست ہونا۔
اگر کسی کام میں ہچکچاہٹ آڑے آئے۔
کوئی مخصوص نہیں۔ باہر جانا ہو تو بیشتر کھانے آزماتا ہوں۔
صرف سبزی سے پکی کئی ڈشیں۔
پسند : کالا ، نیلا
مشکل سوال ہے۔
صورتحال پر منحصر ہے۔
دیسی اجتماع ہو تو دیسی لباس کا دل کرتا ہے۔
ورنہ وہی جو رواج ہے۔ زیادہ رنگوں اور...