شرارتی نہیں تھا۔ کم گو تھا۔
چوتھی کلاس میں سکول سے بھاگ کر قریبی علاقے کے ایک گھر سے شہتوت توڑنے جاتے تھے۔ کئی دن یہ سلسلہ چلتا رہا۔ ایک دن اسی چکر میں کچھ دیر ہوگئی۔ بھاگتے ہوئے واپسی کا رخ کیا تو سڑک کنارے ایک موٹر سائیکل سے ٹکر ہوگئی۔ اس نے بروقت بریک لگا لی ورنہ میں تو اوپر پہنچ چکا تھا۔ جسم...