چونکہ آپ کبھی سینما نہیں گئے اور غالباً فلمیں بھی زیادہ نہیں دیکھیں تو آپ کو معلوم نہیں ہے کہ فیملی فلمیں اور ہوتی ہیں ، بچوں کے لئے فلمیں اور ، ٹین ایجر کے لئے اور وغیرہ وغیرہ۔ مختلف فلمیں مختلف جینر اور ریٹنگ میں تقسیم ہوتی ہیں۔ ہر فلم ہر آدمی کے ذوق و شوق کے مطابق نہیں ہوتی۔ جیسے ہر کتاب ہر...
ویسے بڑے حیرت اور افسوس کا مقام ہے کہ سینما جیسی ایک ایسی انٹرٹینمنٹ جو دنیا کے اکثر ممالک میں بنیادی ہے۔ پاکستان میں معدوم ہو چکی ہے۔ :confused:
لہذا یہ سب سن کر حیرت ہوتی ہے کہ اچھی خاصی عمر کے پاکستانیوں نے زندگی میں کبھی سینما دیکھا ہی نہیں۔ :shock:
سنا ہے یا غالباً وکی پیڈیا پر ہی پڑھا تھا کہ اس میں سے 1915 والی بوتل مارکیٹ میں متعارف نہیں کروائی گئی کہ اس کا جامد حالت میں شیلف پر تادیر کھڑا رہنا ایک مسئلہ تھا۔ :)