نتائج تلاش

  1. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    لاہور سے تعلق ہے۔ بچپن اور لڑکپن پاکستان ہی میں گذرا۔ :) امید ہے یہ تعارف انٹرویو میں تبدیل نہیں ہوگا۔ :)
  2. عثمان

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    محمد سعد بھائی ، کوئی دجالی قسم کی "دلیل" لے کر آئیے ۔ ان سائنسی حقائق سے ان لوگوں کی دال نہیں گلنے کی۔ ;)
  3. عثمان

    باسکیٹ چاٹ

    اب تو یہ مجھے ماربل چاٹ لگ رہی ہے۔ :ROFLMAO:
  4. عثمان

    باسکیٹ چاٹ

    باقی کچھ بچا ہی نہیں ، میں سب کھا گیا۔ :angel:
  5. عثمان

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    میں فُل ہینڈ سموکر ہوں۔ دھویں کا ادھار چکانے کے ساتھ ساتھ ان کی جیب کو بھی ہاتھ کرا جاتا ہوں۔ :whistle:
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ تو شکر ہے کہ سونے چلی جاتی ہیں۔ ورنہ سو مراسلے بھی کیا چیز تھی۔ :rollingonthefloor:
  7. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Cube سات افراد کی جب آنکھ کھلتی ہے تو وہ اپنے آپ کو مربع طرز کے پراسرار کمروں میں پاتے ہیں۔ کمروں کی مختلف سمتوں میں کوئی نہ کوئی دروازہ ہے۔ ہر دروازے کے پار ایک ویسا ہی مربع طرز کا ایک اور کمرہ۔ کمرہ در کمرہ کا ایک طویل سلسلہ۔ کچھ کمرے خالی ہیں ، کچھ میں موت کا سامان! تاہم ہر کمرہ ایک...
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاں جی ، سارا الزام ننھی بہنوں پر دھر دیجیے۔ یہ آپ کے سوا لاکھ مراسلے بھی انہی نے لکھے ہونگے۔ :rolleyes:
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اس دھاگے کو کھلے مہینہ بھی نہیں ہوا۔ اور ساڑھے پانچ ہزار مراسلے ہوچلے۔ :eek: توبہ توبہ ، کتنے باتونی ہیں آپ سب لوگ! :roll:
  10. عثمان

    باسکیٹ چاٹ

    بہت خوب! اب تو میرا تجسس بڑھتا جا رہا ہے۔ :)
  11. عثمان

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    "سیکنڈ ہینڈ" کیسے ؟:shock: سگریٹ نیا ہی پیتا ہوں۔ استعمال شدہ ٹوٹا نہیں۔ :?
  12. عثمان

    باسکیٹ چاٹ

    روٹیاں ؟ :shock: وہ چاٹ کا کیا ہوا ؟:idontknow:
Top