نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    خدارا اس کا مطلب مجھے بھی سمجھایا جائے۔ :confused:
  2. عثمان

    قرآن مجید کی بے حرمتی کیوں ؟

    ایسے لوگوں کو مشہور کرنے میں ایک تو جذباتی مسلمانوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ حالانکہ ایسی خبروں اور ایسے لوگوں کو نظر انداز کردیا جائے تو ان کے محلے دار بھی ان کو نہ جان سکیں۔
  3. عثمان

    تعارف السلام علیکم

    کم عمر ترین محفلین کو خوش آمدید! :):) پہلے مراسلے کے ساتھ ہی کم عمر محفلین کا ریکارڈ مبارک ہو۔ دوسرا ریکارڈ یہ ہے کہ یہاں ہر بندہ آپ کاانکل یا آنٹی ہے۔ :):)
  4. عثمان

    برائے فروخت

    میری ایک کولیگ نے اپنے شوہر کو برائے فروخت پر لگا دیا تھا۔ :laughing:
  5. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    سردی کیوں نہیں پسند ؟ برف اچھی نہیں لگتی کیا ؟ :):)
  6. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    یہ بتاؤ : کونسا دن پسند ہے ؟ کونسا موسم پسند نہیں ؟ کون برا لگتا ہے ؟ اگر ٹائم مشین دستیاب ہو تو کس صدی میں جانا پسند کرو گی ؟ اگر لڑکا ہوتی تو ؟ کہاں رہنا چاہو گی ؟ :cool::whistle:
  7. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    مجھے پڑھنے کا شکریہ! :D
  8. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    شوخیء تحریر کی بلاگر @عنیقہ ناز محفلین تو ہیں لیکن اندراج کے بعد پلٹ کر دیکھا نہیں کبھی۔ :)
  9. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    تو پھر انٹرویو کے لئے کیا بچے گا۔ o_O
  10. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ہاہاہا ۔۔۔۔ مقدس ، یہ لو۔ شمشاد بھائی نے انٹرویو شروع کر بھی دیا۔ :rollingonthefloor:
  11. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    سمن آباد کے تو چار گول چکر ہیں۔ اور ڈونگی گراؤنڈز بھی ایک سے زائد ہیں۔ سکول کے ایک گیٹ کے پاس دو ڈونگی گراؤنڈز موجود ہیں۔ جبکہ دوسرے گیٹ کے قریب ہی خضرا مسجد ہے۔ سکول سے گذرتے ہوئے آگے بسطامی روڈ آتی ہے۔ مزید یاد کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ :)
  12. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    گورنمنٹ سنٹرل ماڈل ہائی سکول سمن آباد سے میٹرک کیا۔ :) اس دھاگے کی رفتار کتنی ہونی چاہیے اور کہاں تک لے جانا چاہتے ہیں۔ :cool:
  13. عثمان

    باسکیٹ چاٹ

    یہ چاٹ کب بنے گی ؟ لگتا ہے جب سب کچھ باسی ہوجائے گا۔ :)
  14. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    آپ لاہور کے سکولوں سے واقف ہیں کیا ؟ :)
  15. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    دھاگہ کھول کر ادھر چسپاں کر دیتا ہوں۔ سب کو پہنچ جائے گا۔ :ROFLMAO:
  16. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    جب تک میرے تین ہزار ہونگے تمہارے تیس ہزار ہوچکے ہونگے۔ :)
  17. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    مارکس شیٹ بھجوا رہا ہوں۔ نمبر سمیت چیک کر لیں۔ :rollingonthefloor:
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پچھلے اٹھارہ سو مراسلوں میں بے پرکی ہی تو اڑا رہا ہوں۔ :):) چلو مزید سہی۔ :):)
  19. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ہاہاہا۔۔۔ اور کل صبح جب اٹھوں تو پتا چلے کہ انٹرویو کا دھاگہ میرا منتظر ہے۔ :LOL: نہ بابا ۔۔۔ اس چکر میں نہیں آؤں گا۔ میرے تین ہزار مراسلے ہونے کے بعد! :) اور ہاں تصویر بھی لگا دوں گا اپنی۔ بھیا کی صورت بھی دیکھ لینا۔ :) یہ رشوت ٹھیک ہے نا! :ROFLMAO:
Top