نتائج تلاش

  1. عثمان

    اسپیشل سبزی ۔۔۔کریلے کے چھلکے اور پیاز

    چھلکے ؟ :shock::shock:
  2. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    :cry2: ابھی نہیں ، گرمیوں کے بعد۔
  3. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    :rollingonthefloor: یہ تو آپ چوہدری صاحب ہی سے پوچھیں۔
  4. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    تو آپ میرا انٹرویو لینا چاہتے ہیں۔ :) مقدس کا کچھ عرصہ تک میرا انٹرویو لینے کا پروگرام ہے۔ آپ بھی اپنے سوالات تیار رکھیے۔ ہم اپنے جوابات لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوجائیں گے۔ :):) تو آپ میرے چکر میں فورم میں آئے ہیں۔ خیریت ؟ مجھ میں ایسا کیا ؟ یہ میں اچانک سلیبرٹی کیوں بن گیا ؟ :hot:
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مجھ ایسے تو بہت ہیں۔ بلکہ مجھ سے بھی جھگڑالو۔ :) اس لحاظ سے انٹرویو کے صحیح حقدار تو وہی ٹھہرے۔ :p
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لاڈلی بہنا کو کون مار سکتا ہے۔ :):):) مجھے بھی تو پتا چلے کہ کن خصوصیات کی بناء پر ایسی خصوصی رعایت کا مستحق ٹھہرا ہوں۔ :ROFLMAO:
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    حقہ میں پیتا نہیں۔ آم کا ملک شیک پی رہا ہوں۔ :)
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور وہ کونسی ایسی خصوصیات ہیں مجھ میں ؟ :):)
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    دیکھو دیکھو ابھی تو دو ہزار مراسلے بھی نہیں ہوئے۔ انٹرویو کے لئے کچھ بنیادی شرائط تو پوری کرنے دو۔ :sick:
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    حقہ پانی بند کریں نا ، آپ تو چاٹ بھی بند کرنے کے درپے ہیں۔ :):)
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاں ہاں ، آپ کا تو پروگرام ہی یہ تھا۔ کہ ادھر چاٹ مکمل ہو اور ادھر جناب سب کو کچن سے باہر نکال کر خود چاٹ ہڑپ کر جائیں۔ :):):)
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یعنی کھانا بناتے وقت بھی ٹائپ کر سکتی ہو ؟ :eek: جادوگرنی ہو کیا ؟ :)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    دراصل مارے بھوک کے انتظار نہیں ہورہا تھا۔ :)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے میں نے تو کھانی تھی۔ :):)
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹائپنگ کرکر کے تھک گئی کیا ؟ :):)
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چلئے میں نے عندلیب آپی سے کچھ تو سیکھا۔ ورنہ باسکٹ چاٹ کے انتظار میں غیر مجاما ہوچکا تھا۔ :p
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسی ہیں مانو بلی ؟ :):)
Top