نتائج تلاش

  1. عثمان

    تعارف میں ہوں چوہدری پرویز

    نہ جی۔ مجھے تو کوئی چکر وکر نہیں آتے۔ میں تو بس اس چکر میں ہوں کہ چوہدری صاحب میرے چکر میں کیوں ہے۔
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیا میں اندر آ سکتا ہوں ؟ :p
  3. عثمان

    تعارف میں ہوں چوہدری پرویز

    لو جی ، چوہدری صاحب کا تو تعارف ہی مکمل نہیں ہوا اور وہ میرے انٹرویو کے چکر میں پڑ گئے۔ :shock: یہ کیا چکر ہے جی ؟ :thinking:
  4. عثمان

    پنجاب میں نئے صوبے

    بھئی آپ سب لوگوں کی ہمت ہے کہ ہمت علی کی باتوں کو سنجیدہ لیتے ہیں۔ :)
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تو پھر اتنی دیر سے کیوں آئیں ؟ اب تو میں سونے جا رہا ہوں۔ :)
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سونا کیوں نہیں ؟ :yawn:
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بعض دفعہ ویک اینڈ پر جاب پر جانا پڑ جاتا ہے تو اس ہفتہ کسی ویک ڈے کو چھٹی دے دی جاتی ہے۔
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مجاما! :) صبح چھٹی تھی اس لئے رات گئے جاگ رہا ہوں۔ :)
  9. عثمان

    مبارکباد عائشہ عزیز کے دس ہزار پیغامات

    لو بھئی ، مانو بلی بھی دبے قدموں آگے نکل گئیں۔ بھیاز دیکھتے ہی رہ گئے۔ :):):) :zabardast1::congrats:
  10. عثمان

    پنجاب میں نئے صوبے

    عوام کی اجتماعی سوچ کا معیار بھلے کچھ ہو۔ عوام کا کسی معاملے میں اکثریتی موقف رکھنا (یا کسی طور اس کا اظہار ہونا) بالکل ممکن ہے۔ جمہوریت اسی کی Quantification کا نام ہے۔ انٹلیکچوئل طبقہ کو معاشرے کی فکری تربیت کے لئے طویل عرصہ درکار ہوتا ہے۔ جمہور کی اکثریتی رائے بھی تبدیلی کے لئے کچھ وقت لے گی۔
  11. عثمان

    پنجاب میں نئے صوبے

    یہاں ایک بات واضح کردوں کہ اگر کوئی شخص انفرادی طور پر اپنے لئے وہ لفظ استعمال نہیں کرنا چاہتا تو اس کے لئے وہ لفظ انفرادی طور پر استعمال کرنا درست نہیں۔ لیکن یہاں موضوع بحثیت مجموعی پہچان کا ہے۔ آپ انفرادی طور پر بلاشبہ اپنے آپ کو karachiite کہلانے میں حق بجانب ہیں۔ :)
  12. عثمان

    پنجاب میں نئے صوبے

    بات ہجرت کی نہیں ، بات اسم معرفہ کے استعمال کی ہے۔ جب تک آپ کے عزیز و اقارب کی اکثریت اپنے لئے لفظ مہاجر پسند کرتی رہے گی ان کی شناخت ان کی خواہش کے اعتبار سے مہاجر ہی ہوگی۔ جب ان کی اکثریت اپنے لئے لفظ "X" کا انتخاب کر لے گی۔ ان کی شناخت ان کی خواہش کے اعتبار سے "X" قرار پائے گی۔ :)
  13. عثمان

    پنجاب میں نئے صوبے

    جہاں تک کلمہ شناخت کا تعلق ہے تو میرے لئے صرف یہی دلیل کافی ہے کہ مذکورہ لوگ کیا پسند کرتے ہیں۔:) جہاں تک نظریے سے متصادم ہونے کا اعتراض ہے تو میرا خیال ہے کہ اگر مذکورہ لوگ اپنے آپ کو "ہندوستانی پاکستانی" کے کلمہ شناخت سے پہچان کرواتے تو آپ کا اعتراض بجا تھا۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ بلکہ اب وہ...
  14. عثمان

    پنجاب میں نئے صوبے

    آپ کے بیان سے انکار یا اختلاف نہیں۔ محض موقف سے آگہی مقصود تھی۔ :) میرے نزدیک اگر کوئی گروہ کسی بھی طور اپنی شناخت کے لئے کوئی لفظ استعمال کرتا ہے تو کوئی دوسرا ، کسی دوسرے گروہ سے تعلق رکھنے والا اسے کسی بنیاد پر چیلنج نہیں کرسکتا۔ مثلاً اگر اکثریت اپنی سیاسی اور سماجی پہچان کے لئے لفظ "مہاجر"...
  15. عثمان

    پنجاب میں نئے صوبے

    یہ صرف آپ کی اپنی رائے ہے یا کراچی کے اکثریتی نوجوانوں کی رائے ہے ؟ کیا سیاسی اور سماجی شناخت کے لئے وہ اپنے لئے وہی اصطلاحات استعمال کرتے ہیں جن کا ذکر آپ نے کیا ہے ؟
  16. عثمان

    پنجاب میں نئے صوبے

    تیسری نسل خود کو کیا کہلوانا پسند کرتی ہے ؟
  17. عثمان

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    یونیورسٹی کے نام کے عوض ایک عدد خوش آمدید آپ کو نذر ہوسکتا ہے۔
  18. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    چلو پھر جو بھی موسم ہے اس کے بعد! :idontknow:
Top