نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لیکن بے پرکیوں پر تو پہلے ہی دھاگہ موجود ہے۔ فرمائش تو نئے دھاگے کی ہے۔ :)
  2. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    چلو پھر تم ہی بتاؤ۔ :):):)
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیا پروفیسر اچھی نہیں ، یا مضمون ہی دلچسپ نہیں لگ رہا۔ :)
  4. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    چلو ، تین ہزار مراسلے مکمل ہونے کے بعد انٹرویو پکا! ہاتھ ملاؤ ، ہوگئی ڈیل ! :)
  5. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ہاں ناں ، کچھ پتا تو چلے کہ آخر کس قسم کی رشوت کے بدلے بخشش ہوگی۔ :):)
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اچھا یہ بتاؤ کہ مکینیکس کیسی جا رہی ہے اب ؟ :)
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جن بابا تو نہیں ، جن مانو بلی ہوسکتی ہو۔ جب ہی اوجھل رہتی ہو۔ :):)
  8. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    آج !!!!!!! :eek::eek::eek: اچھا اچھا ، رشوت کے متعلق کچھ بتایا جائے۔ کچھ ماہ کا وقت تو ملنا چاہیے۔
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے کیا واقعی ؟ :shock: مجھے ہی پتا نہیں چلا۔ :heehee:
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ کو منانے کے لئے تو ایک خصوصی دھاگہ کھولنا پڑے گا۔ :)
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ ٹھیک معلوم نہیں ہوتے۔ :):)
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے اب تو معاہدے میں بہت کچھ طے ہو چکا ہے۔ آپ اب تک وہیں ہیں۔ چلیں آپ بھی کچھ شرائط شامل کر دیجیے۔ دھرنا سے آگے کچھ گفت شنید تو بڑھے۔ :):):)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں ٹھیک ٹھاک! مانو بلی آج کل کم کم کیوں نظر آتی ہیں۔ :):)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب ؟ :)
  15. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    بہت ہی جلدی۔۔:p اسی سال انٹرویو ہوگا انشااللہ! :)
  16. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    بہنا کو انکار تو میں کر ہی نہیں سکتا۔ بس درخواست ہے کہ کچھ عرصہ بعد۔ :)
  17. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    آج کل میں :shock: اتنی جلدی ؟ :eek: کچھ وقت تو ملنا چاہیے اتنے سخت امتحان کی تیاری کے لئے۔ :nailbiting:
  18. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    دوں گا ، ضرور دوں گا۔ لیکن کچھ عرصہ بعد۔ :)
  19. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    سمائیل کیسے کروں انٹرویو سے تو مجھے بہت ڈر لگتا ہے۔:( ادھر ہی بتا دیتا ہوں۔ عام سا لڑکا ہوں۔ جاب کرتا ہوں۔ کمپیوٹر پر سرفنگ کرتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں اور ادھر ادھر پھرتا ہوں۔:cool: انٹرویو لے کر کیا کرو گی۔ :nailbiting:
Top