نتائج تلاش

  1. عثمان

    باسکیٹ چاٹ

    میری تو بھوک چمک اٹھی ہے یہ قسط وار چاٹ دیکھ کر۔ :)
  2. عثمان

    باسکیٹ چاٹ

    ایسا لگتا ہے کہ فرش پہ کائی جمی ہے۔ :confused: امید ہے چاٹ اس سے پاک ہوگی۔ :ROFLMAO:
  3. عثمان

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    یونیورسٹی میں کچھ چین سموکرز سے دوستی ہوگئی۔ جہاں گپ شپ کے لئے کھڑے ہوتے سگریٹ سلگا کر دھواں دوسروں کے منہ پر پھینکتے رہتے۔ مفت کی دھواں خوری سے بیزار ہوکر ایک دن میں نے کہا کہ لاؤ بھئ ، ایک سگریٹ ہمیں بھی سلگاؤ۔ وہ دن اور آج ، جہاں کہیں کسی سگریٹ نوش سے گپ شپ کے لئے کھڑا ہوتا ہوں ، بے تکلفی...
  4. عثمان

    باسکیٹ چاٹ

    یہ پس منظر عجیب سا کیوں ہے ؟ کیا پیالیاں فرش پر رکھی ہیں ؟
  5. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نہیں مصیبت تو نہیں، میرے بھائی نے مجھ سے تین گنا زیادہ کوٹہ رکھوایا ہے۔ اور مزے سے ہائی ڈیفینیشن دیکھتے ہیں۔ انٹرنیٹس کے ریٹس ، مختلف پیکجز ہیں۔ پاکستان سے موازنہ کرو گے تو کنفیوژ ہوجاؤ گے۔ اگر تفصیلی مطالعہ کرنا ہے تو Bell یا Rogers کی سائیٹ پر مختلف موازنے مل جائیں گے۔
  6. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے اس وقت پچیس جی بی کا کوٹہ خرید رکھا ہے اپنی نیٹ کمپنی سے۔ اب اگر روزانہ فلمیں بالخصوص ہائی ڈیفینیشن فلمیں دیکھنا چاہوں تو ماہانہ کوٹہ میں اضافہ کروانا ہوگا۔
  7. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نہیں ، نیٹ فلکس کی طرف سے کوئی حد نہیں۔ ماہانہ ادائیگی کرو اور جتنی مرضی دیکھو۔ ہاں اپنی ماہانہ انٹرنیٹ کپیسٹی کا خیال رکھنا پڑے گا۔ مثلاً اگر روزانہ ہائی ڈیفینیشن فلمیں سٹریم کرنا شروع کر دو اور ماہانہ کپیسٹی زیادہ نہیں رکھوائی تو جلد ہی انٹرنیٹ کا ماہانہ کوٹہ ختم ہونے کا امکان ہے۔
  8. عثمان

    جانوروں کی سواری

    وہ ایک نیا دھاگہ کھول دیں گے: ٹائم مشین کی سواری کس کس نے کی ؟ :D
  9. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مہینے کے آٹھ ڈالر ادا کر رہا ہوں۔
  10. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ستاروں سے بڑھ کر اگلے جہانوں کی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں۔ مذہب اور سیاست جیسے خطرناک زمرہ جات کی ادارت کا بار اب ان کے کاندھوں پر ہے۔ :)
  11. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    لگتا ہے کہ میرا صحیح معنوں میں تعارف تو اب احباب کے ہاتھوں ہو رہا ہے۔ کس ظالم نے یہ گم شدہ دھاگہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ :):) شکریہ ساجد بھائی۔ :)
  12. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    میں تو اس دن کو آپ سے شناسائی کی ابتداء کے حوالے سے یاد رکھتا ہوں۔ :)
  13. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    تو وہ دن آپ کس حوالے سے یاد رکھتے ہیں۔ موبائل یا جھگڑا :LOL:
  14. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    اور یہ رہا اس جھگڑے کا لنک ! :ROFLMAO: (تحریر کے نیچے تبصرے ملاحضہ کیجیے۔ :) )
  15. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    تو ثابت ہوا کہ یہ سب شناسائی بڑھنے کے بہانے ہیں۔:)
  16. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ ایسی ہوتی ہیں بہنیں ! :)
  17. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    فہد بھائی ، شرمندہ تو اب آپ مجھے کر رہے ہیں ، بلاضرورت معذرت کر کے۔ :) سوشل نیٹ ورکنگ کی دنیا میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں۔ بلکہ سچ پوچھئے ، شناسائی ہی بڑھتی ہے۔ :) مجھے اچھی طرح وہ واقعہ یاد ہے۔ میں تکلفاً نہیں ، حقیقتاً کہہ رہا ہوں کہ غلطی میری تھی اور میں نے خوامخواہ ہی...
  18. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ہائیں اب اگلا دھاگہ کونسا کھولنے کو رہا گیا ہے۔ :shock: ویسے میں ان گرمیوں میں چند ایک جگہوں پر سیر کا پروگرام بنا رہا ہوں۔ اگر پروگرام کامیاب رہا تو باتصویر دھاگے کھولوں گا۔ اس وقت تک میرا بائیکاٹ ملتوی کردیا جائے۔ :):)
Top