نام میں کیا رکھا اور وہ کونسا پورا نام بلانا ہے۔ عثمان ہی سمجھیں۔ :)
یہ میرے تعارفی صفحہ پر ہے۔ تاریخ اندراج میں کچھ جمع تفریق کر کے موجودہ عمر نکالیے۔ یہ آپ کا ہوم ورک! ;)
بی ایس سی
یہ تو ذوق والوں سے کرنے کے سوال ہیں۔ میرے جیسے کا یہ مزاج کہاں۔
جو کچھ ورق گردانی کی ہے اس میں پرتگیزی ادیب...