نتائج تلاش

  1. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    وہ سوال مشکل تھے اس لئے میں نے فارغ وقت کے لئے بچا کر رکھ لیے۔ :) باقی انٹرویو شام کو آ کر دیکھتا ہوں۔ :)
  2. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    اردو بلاگستان سے ، بلال نے راستہ دیکھایا تھا۔ ان دنوں میں اپنا بلاگ بنا رہا تھا اور مجھے معلومات چاہیں تھی۔ بلال نے بتایا کہ یہاں کافی کچھ مل جائے گا۔ میں نے سائن اپ کیا۔ پہلا ایک ہفتہ تو کچھ سمجھ ہی نہ آیا کہ کیا جگہ ہے۔ پھر تقریبا ایک ہفتہ بعد متحرک ہونا شروع ہوا۔ ایک تو شمشاد بھائی کے...
  3. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    اتنے زیادہ سوال :eek: میرا تو سر چکرا رہا ہے فہرست دیکھ کر۔ ہمت کر کے کچھ کوشش کرتا ہوں۔
  4. عثمان

    مبارکباد مقدس کو محفل میں پہلی سالگرہ مبارک

    تیس ہزار تو میں نے کافی پس و پیش کے بعد کہا ہے کہ پیشن گوئی ہار نہ جاؤں۔ ورنہ میرا اندازاہ تو پچاس ہزا سے کم نہ تھا۔ پہلے ہی میری شامت کیا کم آئی ہے جو اور آئے گی۔ کیا تیس ہزار سوال پوچھ لو گی میرے کوئز دھاگے میں۔ :LOL:
  5. عثمان

    تعارف عبیر کریم کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    خوش آمدید عبیر کریم صاحبہ :) جتنا جلد ہوسکے اپنے کوائف پر نظر ثانی کر لیجیے۔ :)
  6. عثمان

    مبارکباد مقدس کو محفل میں پہلی سالگرہ مبارک

    پہلی سالگرہ پر پیشن گوئی کرتا ہوں کہ دوسری سالگرہ تک انشااللہ تیس ہزار پیغامات مکمل کر چکی ہوگی۔ :):)
  7. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    اب تو مختصر نہیں رہے۔ :) چلئے ، آپ پوچھیے ، پھر سنیئے میری گپ بازی۔ ;)
  8. عثمان

    آپ آئیے تو سہی ، میں آپ کو بور نہیں ہونے دوں گا۔ :)

    آپ آئیے تو سہی ، میں آپ کو بور نہیں ہونے دوں گا۔ :)
  9. عثمان

    اگر میں ایڈمن ہوتا

    ارے نہیں ، میں تو کہہ رہا ہوں کہ وہ اندر سے چیخ کر سوال پوچھ لیں گے۔ میں باہر سے چیخ کر جواب دے دوں گا۔ ;)
  10. عثمان

    اگر میں ایڈمن ہوتا

    ان کی چیخیں میں باہر سن سکتا ہوں۔
  11. عثمان

    اگر میں ایڈمن ہوتا

    کوئی بات نہیں ، باقی انٹرویو میں باہر کھڑے کھڑے ہی دے دیتا۔
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ باتیں کرنے والی مانو بلی ہو۔ :p اور سعود بھیا نے بائیکاٹ کیوں کر رکھا ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔ ہم کو کیا پتا۔ :idontknow:
  13. عثمان

    اگر میں ایڈمن ہوتا

    میں ایڈمن ہوتا تو محفل کو تالا لگا کر نکل جاتا۔ اندر بند محفلین چیختے چلاتے اور باہر موجود محفلین دروازہ کھٹکھٹاتے رہ جاتے۔ :cry2::timeout:
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ٹو آل باتونی بہناز اینڈ بائیکاٹی بھیاز! :p
  15. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    کوئی ایک بتانا مشکل ہے۔ مختلف اوقات میں مختلف کرکٹرز کا کھیل متاثر کن لگا۔ شین وارن کی اچھی بالنگ البتہ ایسی ہے جو آپ کو کرکٹ کے حقیقی آرٹ کا پتا دلاتی ہے۔ :) بیٹنگ میری کبھی اچھی نہیں رہی۔ عموماً سپن بالنگ ہی کرتا تھا۔ دوسرے لوگ تو یہی بتاتے ہیں۔ میرے خیال سے ہوں۔ :) ہاہاہا۔۔۔ اس کا جواب...
  16. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ تو کانپتے ہیں اور مخالف کی ہنسی نکل جاتی ہو۔ :):)
  17. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    جنات پر میرا یقین اسی طرح ہے جیسے دوسرے جانداروں پر ہے۔ یعنی جانداروں کی محض ایک اور نوع ہے۔ کائنات کے کسی گوشے میں وجود رکھ سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ کسی متوازی کائنات میں وجود رکھتے ہوں جہاں انکی اپنی کیمسڑی اور طبعی قوانین ہوتے ہوں۔ جیسے کسی دوسرے سیارے پر کاربن کی بجائے کسی دوسرے عناصر ترکیبی...
  18. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    ہاہاہا۔۔۔ بہت خوب۔ محض ایک بار پوچھا گیا تو محض نظر انداز کروں گا۔ بار بار اسی بات پر اصرار یا تلقین کی گئی تو شائد غصہ بھی آ جائے۔ :) غصہ میں میری آواز کافی بلند ہوجاتی ہے۔ تاہم چند لمحے چیخنے کے بعد غصہ جھاگ ہوجاتا ہے۔ :)
  19. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    اب رات گہری ہے۔ صبح ملتے ہیں۔ :)
  20. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    برا کیوں محسوس ہوگا؟ انٹرویو کا دھاگہ ہے۔ پوچھیے جو پوچھنا ہے۔ ہاں اگر سوال نجی نوعیت کا لگا تو نظر انداز کر جاؤں گا۔ :) آپ بتائیے، میرے کونسے خیالات کس مخصوص موضوع پر مختلف لگے۔ نشاندہی کیجیے ، ممکن ہوا تو تفصیل میں بھی چلے جائیں گے۔ :)
Top