پہلی بات تو یہ کہ یہ محض کہانی نہیں بلکہ شکار کے ایک واقعہ کی سچی داستان ہے۔
دوسرا یہ کہ کتاب میں نے پڑھ رکھی ہے۔ غالباً دو سو صفحات پر مشتمل کتاب ہے۔ آپ نے اس کا جو خلاصہ نما ترجمہ کیا ہے وہ کتاب کا دسواں حصہ بھی نہیں۔
میں آپ کی اس بات سے بھی متفق نہیں کہ آپ نے محض "چند غیر متعلقہ واقعات" کو...