ہندوؤں یا دوسری اقوام سے رسومات اور رواج اپنانے میں ایسی کیا برائی ہے ؟
انسانی تہذیب کوئی آفاقی چیز نہیں ، ارتقاء کرتی ایک باہمی سماجی پراڈکٹ ہے۔ افراد اور معاشرے اسی طرح ایک دوسرے سے شئیر کرتے ہیں۔ بالکل فطری بات ہے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی آپ اس عمل کو روک نہیں سکتے۔ اور پھر روکنا بھی کیوں ہے ؟...