ٹریفک حادثے میں زخمی ہو کر آنے والے نوجوان کو مرہم پٹی کے بعد ڈاکٹر نے مسکراتے ہوئے کہا:یار جب تمہیں پتا تھا کہ کار ایک عورت چلا رہی ہے تو تمہیں کیا ضرورت تھی سڑک پر اسکے سامنے آنے کیo_O
نوجوان نے حیرت سے کہا:روڈ پر کب :eek::eek: میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا:rollingonthefloor::rollingonthefloor: