یہ والا ٹھیک سے پڑھا نہیں جاتا۔فانٹ کی وجہ سے
ڈیفالٹ فانٹ میں پوسٹ کر رہا ہوں
بیٹا: ابو جب آپ امتحان میں فیل ہوئے تھے تو آپ کے ابو نے کیا کیا تھا؟۔
باپ: انھوں نے مجھے خوب مارا تھا۔
بیٹا: اور جب وہ فیل ہوئے تھے؟
باپ: تو ان کے ابو نے انھیں خوب مارا تھا۔
بیٹا: اور جب وہ امتحان میں فیل ہوئے تھے...