ایک بار استانی نیلم ڈاکٹر کے پاس گئی اور بولی:ڈاکٹر صاحب مجھے ایک بہت بڑا مسئلہ درپیش ہے :cry:
ڈاکٹر صاحب نے پوچھا:بی بی کیا مسئلہ درپیش ہے آپ کو :confused:
نیلم نے کہا :مجھے آواز سنائی دیتی ہے لیکن شکل نظر نہیں آتی o_O
ڈاکٹر نے کہا:اچھا ایسا کب کب ہوتا ہے آپ کے ساتھ:eek:
نیلم نے کہا :جب جب...