نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ

    جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگ 525 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیر کر دی ہے ڈین ایلگر نے کیرئیر کے تیسرے میچ میں پہلی سنچری بنائی۔وہ 103 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے:applause: نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈگ بریسویل نے 3،کولن مونارو نے 2 جبکہ ٹرینٹ بولٹ،نیل ویگنر اور جیتن پٹیل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا:)
  2. محسن وقار علی

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ

    دوسرے دن چائے کے وقفے پر جنوبی افریقہ کا سکور 505 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہے:applause: ڈین ایلگر 91 اور ڈیل سٹین 4 رنز پر کھیل رہے ہیں(y) اس سیشن میں دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے:) فاف ڈوپلسی 137 (y) جبکہ رابن پیٹرسن 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
  3. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    چار چو ہے درخت کی شاخوں پر بٹھے گپیں ہا نک رہے تھے کہ جنگل کے درختو ں میں سے ہاتھی نمودار ہو گیا اور اس درخت کے نیچے سے گزرا جس درخت پر چوہے بیٹھے تھے۔ اچا نک ایک چوہے کا پاوں پھسل گیا اور وہ ہاتھی پر جا بیٹھا۔ یہ دیکھ کر تینو ں چوہے پرجوش ہو گئے اور چلانے لگے ۔ کچل ڈالو کچل ڈالو اس نے ہمارے...
  4. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    گاہک کافی انتظار کرتے ہوئے تھک گیا تو ہوٹل سے جانے لگا تو اتنے میں بیرا دوڑا دوڑا آیا اور میز پر کافی رکھ کر بولا "بھائی ناراض نہ ہونا میں بہت مزے دار کافی لایا ہوں یہ امریکہ کی مشہور کافی ہے":cool: گاہک بولا:"بھائی معاف کرنا مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم میری خاطر اتنی دور جاؤ گے":rolleyes:
  5. محسن وقار علی

    قتیل شفائی کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح

    کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح بڑھا کے پیاس میری اُس نے ہاتھ چھوڑ دیا وہ کر رہا تھا مروت بھی دل لگی کی طرح کسے خبر تھی بڑھے گی کچھ اور تاریکی چھپےگا وہ کسی بدلی میں چاندنی کی طرح کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیل اُس کے لئے کرے گا ہم پہ ستم وہ بھی ہر کسی کی طرح
  6. محسن وقار علی

    کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    قتیل شفائی کبھی نہ سوچا تھا کہ اس کے لیئے قتیل کرے گا ہم پہ ستم وہ بھی ہر کسی کی طرح
  7. محسن وقار علی

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ

    دوسرے دن کھانے کے وقفے پر جنوبی افریقہ کا سکور 390 پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہے:) فاف ڈوپلسی 99 اور ڈین ایلگر 31 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں:applause: آج آؤٹ ہونے والے واحد کھلاڑی حاشم آملہ تھے جو اپنے کل کے سکور میں صرف 4 رنز کا اضافہ کر سکے اور 110 رنز بنا کر ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر بی جے واٹلنگ کے...
  8. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    نیم حکیم ایک آدمی کی ایک ٹانگ نیلی ہوگئی تو وہ حکیم صاحب کے پاس گیا! حکیم:بھئی زہر پھیل گیا ہے ،ٹانگ کاٹنی پڑے گی:cool: اور ٹانگ کاٹ دی:( کچھ دنوں بعد اس شخص کی دوسری ٹانگ بھی نیلی ہو گئیo_O حکیم صاحب نے دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی اور پلاسٹک کی ٹانگیں لگا دیں:( کچھ دنوں بعد پلاسٹک کی ٹانگیں بھی...
  9. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک سے بڑھ کر ایک دولہا:میں شادی سے پہلے بیس لڑکیوں کے ساتھ چکر چلا چکا ہوں:cool: دلہن:مجھے پتہ تھا کہ جب ہمارے ستارے ملتے ہیں تو "کرتوت" بھی ملتے ہوں گے:heehee:
  10. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک آدمی بس میں سفر کر رہا تھا:cool: بس میں بہت رش کی وجہ سے ایک لڑکے کا ہاتھ آدمی کی جیب پر لگ گیا:oops: آدمی (غصہ سے) ’’کیا کررہے ہو ‘‘:mad: لڑکا (معصومیت سے بولا):angel3: ’’ جی میں ایم اے کررہا ہوں:)
  11. محسن وقار علی

    انٹرنیٹ سے مائیکرو سافٹ ورڈ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ؟

    میرے کمپیوٹر پر یہی "ایم ایس آئی" فائل کام کرتی ہے۔ "ایم ایس آئی" فائل اصل میں "مائیکروسافٹ انسٹالر پیکج" کا مخفف ہے۔ آپ کی رجسٹری میں اسے کھولنے والا حصہ خراب لگتا ہےاسی لیے میں نے رجسٹری والی ٹپ دی تھی آپ اوپن آفس بھی استعمال کر سکتی ہیں۔یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں یہ ایگزی فائل ہے۔آرام سے کھل جائے...
  12. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    شادی کی تقریب میں جن آ گیا:devil3: جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں:eek::eek: ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کو کہا:) لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو:rolleyes: جن کی چیخیں نکل گئیں:p:p
  13. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    باپ:آج تک تم نے کوئی ایسا کام کیا جس سے میرا سر اونچا ہو:unsure: بیٹا:ایک بار آپ کے سر کے نیچے تکیہ لگایا تھا بھول گئے:ROFLMAO:
  14. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک آدمی اپنے دوست سے:تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے:sneaky: دوست: ایک دکان کھولی تھی پر 6 ماہ سے جیل میں ہے:cool: آدمی: وہ کیوں:eek: دوست:دکان ہتھوڑے سے کھولی تھی:rolleyes:
  15. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک شخص نے کپڑے کی دوکان کھولی اسی میں پراپرٹی کا کام شروع کیا اور ساتھ میں تندور بھی لگا لیا پتا ہے اس نے دوکان کا نام کیا رکھاo_O ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . روٹی کپڑا اور مکان:p
Top