انیس الرحمن بھائی بہت چالاک ہیں:nerd2:
ایک بار انہیں اپنے دوست کے ساتھ لاہور جانا تھا
مگر ٹرین میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی:clap:
انہوں نے ایک ترکیب سوچی:idea2:
رات کے وقت انہوں نے شور مچا دیا کہ بوگی میں سانپ آیا ہے:clown:
تمام مسافر خوف کے مارے ڈبے سے اتر گئے:worried:
انیس الرحمن بھائی اپنےدوست...