نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    استانی نیلم: بتاؤ دنیا کا سب سے امیر ترین ملک کون سا ہے:confused: پڑھاکو بچہ: پاکستان:cool: استانی نیلم: وہ کیسےo_O پڑھاکو بچہ: پاکستان میں روزانہ 5 سے 6 ارب روپے کی کرپشن ہو رہی ہے:rolleyes: پھر بھی خزانہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا:p:p
  2. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    مناآنکھیں بند کیے شیشے کے سامنے بیٹھا تھا:cute: نین بھائی نے پوچھا: منےیہ کیا کر رہے ہوo_O منا: میں دیکھ رہا ہوں میں سوتے ہوئے کیسا لگتا ہوں:rolleyes:
  3. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    نین بھائی کا نیا نام۔۔ ٹرین میں ایک محترمہ کتاب پڑھ رہی تھیں ۔ کتاب کا نام تھا The Man کتاب میں لکھا تھا کہ برازیل کے مرد خوبصورت ہوتے ہیں اور پنچاب کے مرد پرکشش ہوتے ہیں:) پاس بیٹھے ہمارے نین بھائی ساتھ ساتھ پڑھنے کی کوشش کررہے تھے:sneaky: اس محترمہ نے اچانک ان سے پوچھا کہ آپ کا نام...
  4. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    انٹرویو لینے والا:ایک طیارے پر 500 اینٹیں ہیں۔ان میں سے ایک باہر پھینک دی جائے تو باقی کتنی بچیں گی:confused: امیدوار:بہت آسان سوال ہے،499 اینٹیں بچیں گی:cool: انٹرویو لینے والا:ایک ہاتھی کو فریج میں ڈالنے کے تین مراحل کیا ہیں:confused: امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو اندر رکھیں اور فریج بند کر...
  5. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    جیسے کہ آپ نے پڑھ ہی لیا ہو گا کہ لڑکی بے چاری ابھی صرف تین دفعہ ہی کہہ پائی تھی:cool: اس کے بعد ٹیچر صاحب نے اسے روک دیا تھا:(
  6. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    فرسٹ ایئر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا "تم میں سے جو بھی ایک لفظ کو دس مرتبہ دہرائے گا تو وہ ہمیشہ کے لیے اس کا ہو جائے گا ":rolleyes: پہلی لائن میں کھڑی خوبصوت لڑکی نے فوراَ دہرانا شروع کر دیا:praying: وقار ۔۔۔وقار۔۔۔۔۔وقار
  7. محسن وقار علی

    ہارڈ ڈسک HDD

    میرے مراسلے کی پہلی لائن "تبصرہ" جبکہ دوسری "مشورہ" تھی۔
  8. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    دیر بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو:sneaky: شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی;) بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی :love: تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گےo_O شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے:cool: دیر تو اب تمہاری طرف سے ہی ہو رہی...
  9. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    بیوی نے پریشان شوہر کودیکھ کر وجہ پوچھی تو شوہر بولا۔۔ بیگم “کرےکوئی بھرے کوئی”یہ محاورہ کس وقت بولا جاتاہے اور اس کا مطلب کیا ہےo_O بیوی بولی:اس میں کون سے بڑی بات ہے:cool: شاپنگ کرنے چلتے ہیں :p:p میں کرتی جاؤں گی آپ بھرتے جائیے گا;)
  10. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک دوست دوسرے سے : میری بیوی تو فرشتہ ہے:love: دوسرا دوست : تم خوش قسمت ہو(y) میری بیوی ابھی زندہ ہے:rolleyes:
  11. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    خوشی ایک صاحب پوسٹ آفس آکر بولے:میری بیوی گُم ہوگئی ہے:sneaky: پوسٹ ماسٹر:اندھے:mad:پولیس اسٹیشن جاؤ یہ پوسٹ آفس ہے :cool: شوہر: معاف کیجئے گا خوشی کے مارے سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں جاؤں:rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک شخص روٹی کا ایک ٹکڑا خود اور ایک ٹکڑا مرغی کو کھلا رہا تھا:) دوست نے پوچھا :یہ کیا کر رہے ہوo_O اُس شخص نے جواب دیا :ہم خاندانی امیر لوگ ہیں:biggrin: روز چکن کے ساتھ روٹی کھاتے ہیں:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    شوہر بہت بیمار تھا:sick: بیوی اسےچیک اپ کے لئے ڈاکٹر کے پاس لے گئی:pill: ڈاکٹر نے شوہر سے سب ماجرا سننے کے بعد ان محترمہ کو الگ بلا کر ان سے کہا:آپ انہیں اچھا سا ناشتہ دیا کیجیے، ہنس کے بات کیا کیجیے، انہیں کوئی ٹینشن مت دیں، نئے کپڑوں، جیولری کی فرمائش مت کیجیے، ٹی وی کم دیکھیں، انشاءاللہ آپ کے...
  14. محسن وقار علی

    جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے (شکیل جعفری)

    سمجھ نہیں آتا کہ کس شعر کی تعریف کروں کیونکہ ہر ایک شعر اپنی جگہ لاجواب ہے۔:notworthy: پھر بھی ان شعروں کا تو کیا ہی کہنا:applause::applause: یہ انساں کو مذاہب سے پرکھنے کا مخالف ہے یہ نفرت کے قبیلوں میں نہیں رہتا، یہ کافرہے بہت بے شرم ہے یہ ماں جو مزدوری کو نکلی ہے یہ بچہ بھوک اک دن کی نہیں...
  15. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    نین بھائی بہت دکھی تھے:( دوست نے پوچھا:کس ٹینشن میں ہوo_O نین بھائی بولے:یار ایک دوست کو پلاسٹک سرجری کے لیے دو لاکھ روپے دیے تھے:cool: اب سالے کو پہچان نہیں پا رہا ہوں:ROFLMAO:
  16. محسن وقار علی

    نظر ملا نہ سکے اُس سے اُس نگاہ کے بعد - کرشن بہاری نور صاحب

    کٹی ہوئی تھی تنابیں تمام رشتوں کی چھپاتا سر میں کہاں تجھ سے رسم و راہ کے بعد گواہ چاہ رہے تھے کہ وہ بے گناہی کا زبان سے کہہ نہ سکا کچھ "خدا گواہ" کے بعد :zabardast1:انتخاب ہے فراز بھائی(y)(y)(y)
  17. محسن وقار علی

    زندگی کے مختلف رنگ

    :zabardast1:
  18. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک خاتون بہت موٹی تھی موٹاپا دورکرنے کےلیے وہ ڈاکٹر کے پاس گئی اور مشورہ مانگا اور وہ بھی مفت:) ڈاکٹر نے چند لمحوں کے لیے سوچا پھر گویا ہوئے:idea2: آپ نے اپنے سر کو دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں ہلانا ہے:bee: خاتون نے پوچھا دن میں کتنی بارo_O صرف اس وقت جب کوئی آپ کو کھانے کے لیے...
  19. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک عمر رسیدہ اور ایک جواں سال عورت ریستوران میں بیٹھ کر مزے مزے سے چائے پی رہی تھیں کہ عمر رسیدہ عورت نے آگے جھک کر اپنی جواں سال ساتھی سے سرگوشی کی کہ سامنے والی میز پر بیٹھا آدمی بار بار میری طرف دیکھ رہا ہےجواں سال والی عورت نے مڑ کر ایک نگاہ اس آدمی پر ڈالی اور بے نیازی سے بولی:میں اسے...
Top