نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مظلومیت کی طاقت...جرگہ…سلیم صافی

    شکریہ۔خود نہیں لکھا۔جنگ کی یونی کوڈ سائٹ سے لیا ہے۔ http://search.jang.com.pk/
  2. محسن وقار علی

    گانے کی تھیلی

    واؤ۔زبردست انیس بھائی:applause: کیپ اپ دی گڈ ورک
  3. محسن وقار علی

    مظلومیت کی طاقت...جرگہ…سلیم صافی

    ایک دوسرے سے دوری(جوکہ اصل میں انسانیت اور انصاف سے دوری ہے) کا یہی تو وہ زہر ہے جو ہماری رگوں میں شامل کر دیا گیا ہے۔ پھر ہم زہریلی باتیں کریں تو تعجب کیسا:ROFLMAO:
  4. محسن وقار علی

    پچیس کروڑ...ادریس بختیار

    پچیس کروڑ تو وہ رقم ہے جو اسلام آباد پولیس کو درکار تھی لانگ مارچ کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے۔ یہ کیا کوئی معمولی رقم ہے؟ اور وہ رقم جو لاہور سے اسلام آباد تک کے بے مقصد، منزل ناآشنا مسافروں پر خرچ ہوئی اس کے سوا ہے۔ اس کا تخمینہ تو وہی لگائیں جن کی جیب نے یہ بھاری بوجھ برداشت کیا ہو۔ عوام کو...
  5. محسن وقار علی

    مظلومیت کی طاقت...جرگہ…سلیم صافی

    محمود احمد غزنوی نایاب
  6. محسن وقار علی

    مظلومیت کی طاقت...جرگہ…سلیم صافی

    پسندیدگی کا شکریہ۔ میری تو ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ تحریری کالم پوسٹ کروں تاکہ اگر کوئی اسے کاپی کرکے کہیں اور استعمال کرنا چاہے تو آسانی ہو
  7. محسن وقار علی

    مظلومیت کی طاقت...جرگہ…سلیم صافی

    نہ جانے ہم پاکستانی اس قدر بے حس کیوں ہوگئے۔ کوئٹہ جیسا سانحہ کسی اور ملک میں رونما ہوتا تو قیامت برپا ہوجاتی لیکن ہم تھے کہ اس کے بعد بھی اپنے معمول کے دھندوں میں مگن رہے ۔ اس درد ‘ کرب اور تکلیف کا اندازہ ہی نہیں لگایا جا سکتا جس سے اس سانحہ میں لقمہ اجل بننے والوں کے چاہنے والے گزرے۔ ایک...
  8. محسن وقار علی

    ینگ آمد بجنگ آمد...نیر ندیم

    ہم ابتدائے کلام ہی میں ان تمام لوگوں سے معذرت خواہ ہیں جو ہمارے موجودہ عنوان یعنی ینگ آمد بجنگ آمد پر اعتراض کریں گے یا احتجاج کریں گے بہرحال اس عنوان سے بالواسطہ یا بلاواسطہ تعلق رکھنے والوں سے معافی چاہتے ہیں۔ خصوصاً ان سے جو محاورات اور ضرب الامثال سے چھیڑ چھاڑ کوممنوع قرار دیتے ہیں۔ ہم نے...
  9. محسن وقار علی

    تماشائے اہل سیاست!...نقش خیال…عرفان صدیقی

    نیرنگ خیال zeesh نایاب عاطف بٹ شمشاد سید زبیر حسان خان
  10. محسن وقار علی

    تماشائے اہل سیاست!...نقش خیال…عرفان صدیقی

    بلوچستان میں گورنر راج لگ چکا۔ سندھ آتش زیرپا ہے اور کراچی بدستور لہو میں نہا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں وزراء محفوظ ہیں نہ ہمارے فوجی، پورا ملک بے چینی کی لپیٹ میں ہے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ پیپلزپارٹی اور اس کا دسترخوانی قبیلہ حالات کی نزاکت کا شعور کرتے ہوئے اپوزیشن کی مشاورت سے آئندہ انتخابات کے...
  11. محسن وقار علی

    جادوگر آیا، گول گپے لایا...سب جھوٹ…امر جلیل

    نیرنگ خیال zeesh نایاب عاطف بٹ شمشاد سید زبیر حسان خان
  12. محسن وقار علی

    جادوگر آیا، گول گپے لایا...سب جھوٹ…امر جلیل

    آج کل ایک جادوگر پاکستان آچکا ہے۔ صحافیوں، ریڈیو، ٹیلی ویژن، سیاسی اور غیر سیاسی دھڑوں کو انٹرویو دیتا پھر رہا ہے۔ وردی اور بغیر وردی والے افسران اس سے مل رہے ہیں۔ اس سے اگر نہیں مل سکا ہے تو وہ ہے مگرمچھوں کا وفد۔ اس ملاقات کے نہ ہونے کا سبب یہ ہے کہ مگرمچھ پانی سے باہر نہیں آتے اور جادوگر کی...
  13. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    کرایہ دار نے آدھی رات کو مالک مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا:timeout: مالک مکان نیند سے بیدار ہوکر جلدی سے دروازے پر آیا تو کرایہ دار بولا:’’میں اس مہینہ کا کرایہ ادا نہیں کرسکوں گا‘‘:( ’’مگر یہ اطلاع دینے کا کونسا وقت ہے ‘‘:hurryup: مالک مکان غصے سے بولا:mad: ’’تم یہ بات مجھے صبح نہیں بتاسکتے...
  14. محسن وقار علی

    سچ جھوٹ (لبنان کی لوک کہانی)

    بہت اعلیٰ انیس بھائی:applause: کیپ اپ دی گڈ ورک(y)(y)
  15. محسن وقار علی

    تعارف نورالباری مل

    :AOA::welcome::bighug: خوش عام دید خوش خاص دید Welcome پلی کری آئیا(اس سے آپ یہ نہ سمجھ بیٹھیے گا کہ مجھے سندھی آتی ہے)
  16. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے "ہاؤ آئی میٹ یور مدر" بہت پسند ہے۔
  17. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 1770 تاریخ: 14 جنوری 2013 مقامی وقت:21:23 فرق:236
  18. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک شاعر بائیک پر جا رہا تھا کہ اچانک سامنے لڑکیاں آگئیں تو عرض کیا آنکھوں میں جلائے رکھتا ہوں میں آپ کی یادوں کے دیپ ہٹ جاؤ اندھیو۔۔۔۔۔ پیپ۔۔۔۔۔۔ پیپ ۔۔۔۔۔۔پیپ
  19. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    شمشاد بھائی اپنا تجربہ بیان کرتے ہوئے اپنا بچہ روئے تو دل میں درد ہوتا ہے:love: اور دوسرے کا روئے تو سر میں :doh: اور اگر اپنی بیوی روئے تو سر میں درد ہوتا ہے:winking: اور دوسرے کی بیوی روئے تو دل میں:p:p
  20. محسن وقار علی

    ساغر صدیقی چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی

    یہ دو شعر بھی اسی غزل کے ہیں نا؟؟ کوئی ستارہ نہ آجائے پاؤں کے نیچے قدم سنبھل کے اٹھاؤ،بڑا اندھیرا ہے جسے زبانِ خرد میں شراب کہتے ہیں وہ روشنی سی پلاؤ،بڑا اندھیرا ہے
Top