نتائج تلاش

  1. دوست

    Advance Urdu Editor -- Beta Version

    ڈاٹ نیٹ‌ میں پی ڈی ایف بنانے کے لیے اوپن سورس لائبریریز وسلام
  2. دوست

    Advance Urdu Editor -- Beta Version

    مونو پر اچھا نتیجہ نہیں دے رہا۔ جی ٹی کے میں‌ ہی ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اردوانا پڑے گا تب جاکر بات بنے گی لگتا ہے۔ الفاظ حروف میں‌ ٹوٹے نظر آرہے ہیں اگرچہ مواجہ کریش نہیں ہوتا۔ جیسا کہ اکثر ون فارمز اطلاقیوں کا مونو پر وطیرہ ہے۔
  3. دوست

    Advance Urdu Editor -- Beta Version

    بہت اچھے یہ میرے علم میں اضافہ کرے گا۔ میں‌سی شارپ کا طالب علم ہوں۔ اور اسے لینکس پر بھی منتقل کرنے کی کوشش کروں‌ گا۔ وسلام
  4. دوست

    اسلام اور علم دست شناسی

    مجھے ایک اور آیت یاد آرہی ہے جس میں پانسہ اور قسمت کا حال بتانے کو حرام قرار دیا گیا ہے یا اس سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔ لیکن میں اسے تلاش نہیں سکا۔ عرفان القرآن کی تلاش نے بھی کوئی نتیجہ نہیں‌ دیا اور اوپن برہان پر تو تلاش کا آپشن ہی نہیں۔ مجھے یقین کی حد تک شبہ ہے کہ ایسی آیت موجود ہے جس میں...
  5. دوست

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    آئرن مین بس ٹھیک ہے۔ پچھلے دنوں دیکھی تھی اتار کر۔
  6. دوست

    اسلام اور علم دست شناسی

    اس کی تشریح کے لیے خاصی احتیاط کی ضرورت ہوگی۔ "ماں کے رحم میں کیا ہے صرف وہی جانتا ہے" اس سے آج کے تناظر میں کیا مراد لی جائے۔ اگر ہم الٹراساؤنڈ جیسی چیزوں کی بات کریں تو یہ خدا کی خدائی میں دخل والی بات ہوجائے گی۔ میرا خیال ہے اس سے مراد آنے والی نئی جان کے بارے میں علم ہے۔ جو انسان کے بس سے...
  7. دوست

    حقہ کہانی سے نواب زادہ نصراللہ کی یاد آتی ہے؟

    یہ غالبًا شیشہ ہے جسے حقہ کہا جارہا ہے۔ روایتی حقہ جو برصغیر میں نسلوں سے استعمال ہوتا ہے ان خوشبویات وغیرہ سے پاک ہوتا ہے۔
  8. دوست

    طاقت ور آواز خاموش ہوگئی

    انا اللہ و انا الیہ راجعون اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطاء کرے۔ آمین۔
  9. دوست

    اسلام اور علم دست شناسی

    اگر اسے شخصیت کے مطالعے کا علم سمجھیں تو پھر غائب حاضر والی بات ہی نہیں رہتی۔ ہاتھ دیکھیں اور شخصیت کے بارے میں جانیں، اس کے رویوں کا اندازہ لگائیں وغیرہ وغیرہ۔ اس حساب سے متعلقہ شخص کو آئندہ زندگی کے مشورے بھی دیے جاسکتے ہیں۔ ہاں نحس سعد کے چکروں پڑ کر بندہ کام سے بھی جاتا ہے۔
  10. دوست

    فانٹس بنانا سیکھئے پر تبصرے اور تجاویز

    ٹیوٹوریل ہو۔ جیسا بھی ہو۔ متحرک بھی بن سکتا ہے اس کی بنیاد پر بعد میں۔
  11. دوست

    زمیں کو آسماں لکھتا سماں کو کہکشاں لکھتا

    واہ جی واہ۔ پہلا شعر بہت پسند آیا۔
  12. دوست

    اک شاعر دا کلام تساڈی نذر

    چنگی شاعری اے۔ کوشش کرو جے پنچابی وچ لکھنا اے تے پنجابی دے لفظ ورتو
  13. دوست

    گوگل پر تلاش کے نتیجے میں محفل کے موضوع نہیں ظاہر ہوتے

    میرے پاس بھی پہلا ربط اردو پیجز کا ہے، اس کے بعد اردو مجلس اور اردو محفل کا ربط بھی آرہا ہے۔
  14. دوست

    تعارف خوش آمدید "عامر فراز صاحب"

    جی آیاں نوں جناب۔
Top