نتائج تلاش

  1. دوست

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    رونا بس اتنا ہے کہ ادارے کو لوٹ کر کھایا جارہا ہے۔ اب اس میں سے مثبت ہم کیا سوچیں؟ یہ کہ اپنے ہیں کم کھارہے ہونگے غیر ہوتے تو زیادہ کھاتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. دوست

    اردو میسنجر پرندوں پر

    کونسی زبان میں کام کرنا چاہ رہے ہیں آپ؟ جاوا میں‌ ہی؟
  3. دوست

    میری غزل

    جی آیاں نوں جناب۔ اچھی لگی آپ کی شاعری۔:)
  4. دوست

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    میرے ذہن میں‌ ایک اطلاقیے کا خاکہ بن رہا ہے۔ سی شارپ میں اسی کی طرز پر بنایا جاسکتا ہے۔ اوپر ونڈوز کے فیکس ویور سے تصویر دکھائی جائے اور نیچے رچ ٹیکسٹ باکس میں نبیل کا لکھا ہوا اردو ایڈیٹر گھسیڑ دیا جائے(یہ ڈاٹ نیٹ میں ہی لکھا گیا ہے اور محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود ہے)۔ جس میں فائل کو سیو...
  5. دوست

    حضرت مہدی کون؟

    اگر آپ "قرآنسٹ" ہیں تو قرآن سے ان کے طریقے کو زبردستی برآمد کریں چاہے وہ پانچ کی بجائے تین وقت کی نمازیں ہی ہوں۔ اور اگر آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو ہیں جن کے ورثے کا ایک *حصہ* قرآن ہے تو آپ اس پورے ورثے کو کھنگالیں گے۔ سمجھنا ہے تو بات سامنے کی ہے، نہیں سمجھنا تو اسی بات پر صفحے کے صفحے...
  6. دوست

    حضرت مہدی کون؟

    گرو جی یہ بڑی پرانی کتھا کہانی ہے۔ پہلے قرآن کی آیات کاپی پیسٹ‌کی جاتی ہیں‌، پھر یہ بھاشن دیا جاتا ہے کہ کتب احادیث اصل میں‌ کتب روایات و قصے کہانیاں ہیں اور یہ کہ یہ وفات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ڈھائی سو سال تک موجود نہیں‌ تھیں۔ پھر میرے آپ جیسے اس پر اعتراض‌ کرتے ہیں‌ کہ نماز کا طریقہ بھی...
  7. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    میرے ساتھ بھی کئی ایسے سیاپے ہوئے تھے۔ مانیٹر نہیں‌ چلتا تھا نیا لیا، سسٹم پرانا تھا وہ نیا لیا۔ آج دو سال ہوگئے ہیں۔ اور لینکس کا یوزر ہوں۔
  8. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    پی کے ٹُن آپ سی ڈی سے کمپائل کرنے والے پیکج انسٹال کرسکتے ہیں۔ ابھی مجھے اس کا طریقہ کار یاد آیا یہاں‌ لکھ رہا ہوں۔ اوبنٹو کی سی ڈی ڈرائیو میں‌ ڈالیں‌ اور ٹرمینل کھول کر یہ کمانڈ دیں sudo apt-cdrom add sudo apt-get update sudo apt-get install build-essential اس کے بعد ڈرائیور کمپائل کرنے کی کوشش...
  9. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    انھیں کمپائل کرنے کے لیے پیکجز درکار تھے اصل میں۔ جو انٹرنیٹ‌ کے بغیر مل نہیں‌ سکتے۔
  10. دوست

    فاعلات

    فاعلات مکمل پی ڈی ایف۔ سی شارپ میں چھوٹے سے پروگرام نے سارے پیج اتار دئیے اور باقی کام ایک پی ڈی ایف میکر نے کردیا۔:grin: وسلام
  11. دوست

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    اسے بی‌ٹا لکھ لیا کریں۔ شفٹ سپیس سے بغیر سپیس والی سپیس پڑ‌جاتی ہے۔ کیا نام ہے اس کا یونیکوڈ میں Zwnj زیرو وڈتھ نو جسٹیفیکیشن
  12. دوست

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    ز کی جگہ ذ اور ذ کی جگہ ز کا غلط استعمال بہت بڑھ گیا ہے۔ پچھلے دنوں‌ ایک جگہ ضم کو بھی زم دیکھ کر طبیعت باغ باغ‌ ہوگئی۔
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  15. دوست

    ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

    بھائی انٹرنیٹ‌ سے استفادہ کیوں نہیں کرتے۔ وائس چیٹ جیسی کئی چیزیں دستیاب ہیں۔
  16. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مجھ نے محسن نے چونکہ تصدیق چاہی ہے اس لیے اپنے ناقص علم کے مطابق جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ گرامر کیا ہے۔ گرامر کے بعد ہی ہم کمپیوٹیشنل گرامر کی طرف بڑھ سکیں گے۔ سادہ الفاظ میں‌گرامر کسی زبان کے ان قوانین کا نام ہے جو الفاظ اور حروف کو اکٹھا کرتے ہیں اور ایسے اکٹھا کرتے...
Top