نتائج تلاش

  1. دوست

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    میں ابھی دو پر ہی رہنا پسند کروں‌گا۔ کچھ پلگ انز ہیں جو شاید تین کے لیے دستیاب نہیں۔ اس لیے تین پر جانا میرے لیے مسئلہ کرسکتا ہے۔ یہ پلگ ان کمیونٹی نہیں ای لائبریری کی ایک سائٹ‌ کے ہیں۔
  2. دوست

    windo xp

    دس ہزار کے قریب کی ملتی ہے۔ اس کے لیے اپنے شہر کی کمپیوٹر مارکیٹ میں جائیں۔ وہاں‌ لازمًا آتھرائزڈ ڈیلر ہونگے۔ وسلام
  3. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    ان کی آنکھوں پر پی پی پی کی عینک چڑھی ہوئی ہے سو ہر طرف ہرا ہرا ہی نظر آتا ہے۔ شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفاداروں‌ نے ہی آج ان جاگیرداروں اور نام نہاد جمہوریت پسندوں‌ کو ہمارے سروں پر بٹھا رکھا ہے۔ اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اقتدار ان کا اور ان کی اولاد کا بنیادی اور پیدائشی حق اور ان کا ہر فرمان صحیح...
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی اٰل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم وصل علیک
  5. دوست

    بیجنگ اولمپک گارڈن

    کیا تصاویر ہے۔ واہ جی واہ۔
  6. دوست

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں۔

    جی آیاں نوں‌ پاء‌ جی
  7. دوست

    ایک کتاب درکار ہے

    اگر یہ کتاب مل جائے تو بہتر رہے گا۔ سورس کوڈ تو قریبًا ہر کتاب کا انٹرنیٹ‌ پر موجود ہوتا ہے۔ وسلام
  8. دوست

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    ماشاءاللہ اچھا کلام ہے آپ کا۔ ویسے ذرہ ز نہیں‌ ذ سے ہوتا ہے۔ وسلام
  9. دوست

    مجھے ملازمت چاہیے

    درد ہو تو دوا کے لیے پوچھ لینا اچھا ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے کوئی علاج بتا دے۔
  10. دوست

    ایک کتاب درکار ہے

    گروجی: اس کا ای ورژن نہیں ہے۔ عبدالمجید: آپ کا شکریہ لیکن مجھے اپنے شعبے کے لحاظ سے کتاب درکار ہے۔ وسلام
  11. دوست

    ایک کتاب درکار ہے

    مجھے ایک کتاب درکار ہے۔ اگرچہ یہ کاپی رائٹ اور کافی سارے رائٹس کی خلاف ورزی ہوگی لیکن میں اسے کمرشلی استعمال نہیں کرنے والا۔ ذاتی استعمال کے لیے درکار ہے۔ کتاب یہ رہی۔ بیرون ملک رہنے والا کوئی دوست جس کے تعلیمی ادارے یا قریبی لائبریری میں یہ کتاب دستیاب ہو اور وہ اس کو سکین کرکے مہیا کرسکے تو...
  12. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    پاء جی پہلے آپ موڈم کی فکر کریں۔ انٹرنیٹ چل پڑا تو آگے موجاں ہی موجاں ہیں۔ کوڈکس کا اکیلا اکیلا پیکج کرکے اتاریں گے تو مسئلہ ہوگا۔ ہر پیکج کچھ مخصوص پیکج پر انحصار کرتا ہے۔ یہ خاصا مشکل ہوجائے گا اس لیے آپ موڈم کی طرف توجہ دیں۔ انٹیل کے موڈم لینکس پر اچھے سپورٹ شدہ ہیں۔ میرے پاس intel 536 ep...
  13. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مشین ٹرانسلیشن؟ کرلپ والے بھی اسی پر کام کررہے ہیں انھوں‌ نے تو ایک عدد سافٹویر بھی جاری کیا ہے جو جھوٹا سچا ترجمہ کرتا ہی ہے سوال یہ ہے کہ مقتدرہ والے اس سلسلے میں کیا کررہے ہیں۔
  14. دوست

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    ایک سے زیادہ پروسیس ایک ہی بار شروع کرنے کو ملٹی تھریڈنگ کہتے ہیں شاید۔ ایک تھریڈ کا مطلب ایک عمل۔ اس طریقے میں ڈاؤنلوڈ مینجر فائل کے کئی ٹوٹے کرکے سب کو ایک ہی بار میں اتارنا شروع کردیتا ہے۔ اس سے رفتار بڑھ جاتی ہے۔
Top