نتائج تلاش

  1. دوست

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    ڈیٹابیس دھاگہ، ڈور، لڑی مباحثے کی لڑی، لڑی شدہ مباحثہ؟ فورم ہی چل رہا ہے پچھلے تین سال سے محفل پر۔ بلاگ اے پی آئی اے پی آئی معاونت تھروٹل کا اردو نہیں‌سوجھ رہا۔ سیاق و سباق سے پتا چل سکتا ہے کہ کیا ہو اردو ترجمہ۔ تکنیکی اصطلاح لگتی ہے یوآرایل یا یوآر آئی ایسے ہی چلے گا پاتھ ہی لکھتے رہے ہیں۔...
  2. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    میرا خیال ہے دس بیس لاشیں گرتیں، ایجی ٹیشن ہوتی، اسلام آباد گولیوں اور آنسو گیس کے گولوں‌ سے گونجتا تب بہتر نتیجہ نکلتا۔
  3. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    پاء جی آپ 5 سال پرانی ونڈوز استعمال کررہے ہیں۔ ایکس پی بھی کم از کم 5 سال پرانی ہے اس وقت۔ اتنا پرانا ہی آپ کا موڈم ہے۔ ہر آپریٹنگ سسٹم میں‌ ڈرائیور انسٹال کرنے کا اپنا طریقہ کار ہے۔ ونڈوز میں سیٹ‌ اپ فائل ہوتی ہے اور لینکس میں‌ خود سے کمپائل کرنا ہوتا ہے۔ آپ کو مسئلہ اس لیے محسوس ہورہا ہے کہ آپ...
  4. دوست

    محفل اردو سوفٹویرز

    پیش ہے۔ پی کے ٹُن جہاں تک میرا قیاس ہے۔
  5. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    شاید ہمیں یہ حق نہیں پہنچتا بقول ان کے ہی پالیسی بیان دینے کا حق صرف ادارے کے چئیرمین کو ہے۔ ہم آپ صرف بیٹھے قیاس آرائیاں کرسکتے ہیں۔ سو کیجیے ۔۔۔۔
  6. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    مجھے یہ خیال ہی نہیں رہا کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ‌ کی سہولت نہیں ہے۔ جب تک انٹرنیٹ‌ فعال نہ ہو آپ یہ پیکج انسٹال نہیں کرسکتے۔ یہ سارے ایرر اس بات کے ہونگے کہ پیکج اتارا نہیں جاسکا یا سرور ناقابل رسائی ہے۔
  7. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    کرنل آپریٹنگ سسٹم کے مغز کو کہتے ہیں جو ہارڈوئر کے ساتھ براہ راست رابطہ رکھتا ہے۔ اسی کے اوپر تصویری مواجہ یعنی جی یو آئی کام کرتا ہے جس کے ساتھ صارف "کھلواڑ" کرتا ہے۔ یہ ڈرائیور کرنل کے کسی پرانے ورژن کے لیے ہی کارآمد لگ رہا ہے۔ اس ٹیوٹوریل میں آپ کو پرانا کرنل انسٹال کرنا پڑ رہا ہے اصل میں۔ یہ...
  8. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    Alt + F2 دبائیں۔ ونڈو میں یہ کمانڈ دیں۔ gksudo gedit /etc/apt/sources.list اس کے بعد پاسورڈ مانگا جائے گا مہیا کریں۔ نئی فائل کھل جائے گی۔ یہ لائن تلاشیں اس کے شروع میں ایک # ہوگا اسے ختم کردیں۔ بلکہ اپنی فائل میں موجود لائن کو اس سے بدل ڈالیں۔ مزید یہ لائن بھی شامل کرلیں۔ فائل کے آخر میں۔ اس...
  9. دوست

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    ونڈوز پر فری ڈاؤنلوڈ مینجر‌ اور لینکس پر کے ڈی ای کا کے گیٹ استعمال کرتا ہوں
  10. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    یہ یاددہانی تھی کہ ابھی قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنے والے زندہ ہیں۔ یہ پارلیمنٹ کو یاددہانی تھی کہ سیدھے ہوجاؤ۔ اس لانگ مارچ سے حکومت میں بیٹھے کئی لوگوں کو خاصا افاقہ ہوا ہے۔ زرداری کو بھی احساس ہے کہ اگر ججوں کو بحال نہ کیا تو پی پی پی بھی گئی۔ پارلیمنٹ اگر یہ نہ کرسکی تو سڑکیں گلیاں تو...
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  12. دوست

    بینکنگ/اکاؤنٹنگ کی اصطلاحات کا ترجمہ درکار!

    انھیں‌ استعمال کون کرے گا؟ جب یہ طلباء‌ کو پڑھائی ہی نہیں جاتیں تو ان پر وقت اور ذرائع کیوں لگائے جائیں؟ یا تو پہلے نصاب میں اکاؤنٹنگ کو اردو میں کروایا جائے۔
  13. دوست

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    اپنے اپنے تجربے کی بات لگتی ہے پھر۔:)
  14. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    چونکہ وہ لانگ مارچ پی پی نے کیے تھے اس لیے وہ کامیاب ہیں۔ چونکہ یہ باقی تمام کوڑے کرکٹ نے کیا ہے اس لیے یہ ناکام ہے۔ ملک میں انارکی پھیلانے کی سازش تھی۔ اور ایک اچھا "شو"‌ تھا۔ آخر آپ کو یہ باتیں‌ سمجھ کیوں‌ نہیں‌ آرہیں‌۔ مشیر داخلہ یہی فرما رہے ہیں‌۔ مشرف اور پی پی کے ناجائز تعلقات کا...
Top