نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    اردو کوڈر کافی عرصے سے بند ہے۔ ابھی نئی جگہ ہوسٹنگ کا بندوبست کررہے ہیں انشاءاللہ جلد ہی۔
  2. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    یہ محبوب خان صاحب پر تنقید نہیں اس ادارے پر تنقید ہے جس سے یہ منسلک ہیں۔ اس ادارے میں کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو اس کا بیڑہ غرق کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔ حقیقت اس سے بھی زیادہ تلخ ہے جتنی یہاں بیان کی جارہی ہے۔
  3. دوست

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    جی آیاں نوں پاء جی۔ صابری آپ کی روحانی نسبت ہے؟
  4. دوست

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    انشاءاللہ یہ چلے گا۔ کسی بھی قسم کی مدد کے لیے حاضر ہوں۔ وسلام
  5. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    ان کے جواب خاصے گول مول ہوتے ہیں۔ میرے سوالات بھی گواچی گاں کی طرح راہ دیکھ رہے ہیں۔
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  7. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب آپ پوسٹ کرنا بالکل نہ چھوڑیں۔ ہم تو یونہی جذباتی ہوجاتے ہیں بس۔ جب بھی پتہ چلے کہ کوئی ذمہ دار شخص ہمارے درمیان ہے تو سوال کرتے ہیں، پوچھتے ہیں کہ یہ کیوں ہورہا ہے یہ کیوں نہیں ہورہا ایسے ہونا چاہیے ویسے ہونا چاہیے۔ تاکہ عوام کی بات حاکموں تک پہنچائی جاسکے۔ آگے تو حاکموں کی مرضی ہے وہ اس پر...
  8. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    ہمت علی کی ہمت کی داد نہ دینا زیادتی ہے۔ یہ ہر چند دن کے بعد اس طرح کا کوئی ٹاپک لازمًا شروع کرلیتے ہیں۔ ہر ٹاپک میں پی پی پی اور بی بی کی شان میں رطب السان ہوتے ہیں۔ بحث سے قطع نظر مجھے تو عادت سی ہوگئی ہے کبھی کبھی جواب دے دیتا ہوں ورنہ مسکرا کر گزر جایا کرتا ہوں۔:) کیونکہ میرے جیسے اس بھینس...
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم،
  10. دوست

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    واہ جی واہ۔ اچھے اشعار ہیں۔ ارے بھائی کبھی ہم بھی بک لیا کرتے تھے اسی طرح۔ جب سے عروض و بحور کا سنا ہے سمجھ لیں کہ ناکے لگ گئے ہیں۔ نہ سیکھیں نہ کچھ بکیں۔ یعنی کام ہی ختم۔:)
  11. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    محترمہ مرحومہ اپنے آخری دنوں میں اس بیان سے خاصی حد تک پھر گئی تھیں۔ اب مروّت میں‌ صرف اس خطاب کو ہی (جو چیف جسٹس کی رہائش کے بار کھڑے ہوکر کیا گیا تھا) کوٹ کیا جائے تو الگ بات ہے۔ محترمہ کے بعد کے بیانات سے لگتا تھا کہ عدلیہ بحالی سے زیادہ عدلیہ کی آزادی ضروری ہے۔ اسی طرح کی چکر پھیریاں محترمہ...
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  13. دوست

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    مستعمل ہی۔ مستعمل کا مطلب ہے زیر استعمال۔
  14. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    بڑی پارٹی کے کیا مراد ہے آپ کی؟ یقینًا پیپلز پارٹی ہوگی جسے ووٹ‌ بی بی کے چہلم کے پڑے ہیں۔
  15. دوست

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    فیضان اوبنتو کے تمام ورژنز میں اس کی سپورٹ موجود ہے۔ چاند بابو لینکس آزاد اور مفت سافٹویرز پر مشتمل ایک نظام ہے جیسے م س ونڈوز۔ اس کے لیے آپ کو اکثر پیسے نہیں‌ ادا کرنے پڑتے، اگر دینے بھی پڑیں‌ تو بہت ونڈوز کے مقابلے میں بہت کم اور یہ لاگت بھی بزنس والوں‌ کے لیے ہے جو اپنے سسٹم چالو حالت میں‌...
Top